Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

ناروے، آئرلینڈ، اسپین کا فلسطین کو بطور آزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلان حماس نے فیصلے کا خیرمقدم کیا، اسرائیل نے اپنے سفیر واپس بلائے

Towseef
Last updated: May 23, 2024 11:48 pm
Towseef
Share
4 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوزڈیسک

بارسلونا// اسرائیل کی طرف سے سنگین نتائج سے آگاہ کیے جانے کے باوجود تین یورپی ممالک ناروے، آئرلینڈ اور اسپین نے 28 مئی کو باضابطہ طور پر فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ناروے، آئرلینڈ اور اسپین کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ ان کے ممالک مشرق وسطیٰ میں امن کی خاطر یہ قدم اٹھایا ہے۔ اس اقدام سے یورپی یونین کے دیگر ممالک سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کی توقع بڑھ گئی ہے اور اس سے اسرائیل کی تنہائی مزید گہری ہو گی۔ناروے کے وزیر اعظم نے کہا کہ دو ریاستی حل اسرائیل کے بہترین مفاد میں ہے کیونکہ اگر فلسطین کو تسلیم نہ کیا جائے تو مشرق وسطیٰ میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ بالآخر دو ریاستی حل کے حصول کے لیے عمل کو دوبارہ شروع کرنا اور اسے نئی رفتار فراہم کرنا ممکن بنا سکتا ہے۔ناروے کے اعلان کے فوراً بعد آئرلینڈ کے وزیراعظم سائمن ہیرس نے کہا کہ ان کا ملک بھی فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے گا۔ ہیرس نے ایک نیوز کانفرنس میں کہا کہ ہم میں سے ہر ایک اب اس فیصلے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے جو بھی قومی اقدامات ضروری ہیں اٹھائے گا۔ آئرش وزیراعظم نے مزید کہا کہ مجھے یقین ہے کہ آنے والے ہفتوں میں مزید ممالک اس اہم قدم کو اٹھانے میں ہمارا ساتھ دیں گے۔ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سنچیز نے کہا کہ ان کا بھی ملک 28 مئی کو فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لے گا۔ سنچیز نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے ساتھ ساتھ غزہ میں ممکنہ جنگ بندی کی کوششوں کے لیے کئی ماہ یورپی اور مشرق وسطیٰ کے ممالک کا دورہ بھی کیا ہے۔ہسپانوی وزیر اعظم نے یہ بھی کہا کہ “ہم جانتے ہیں کہ یہ اقدام فلسطین میں ضائع ہونے والی زندگیوں کو واپس نہیں لائے گا، لیکن ہم سمجھتے ہیں کہ اس سے فلسطینیوں کو دو چیزیں وقار اور امید ملیں گی جو ان کے حال اور مستقبل کے لیے بہت اہم ہیں۔انھوں نے مزید کہا کہ یہ تسلیم اسرائیلی عوام کے خلاف نہیں ہے بلکہ یہ امن، انصاف اور اخلاقی استحکام کے حق میں ایک عمل ہے۔ تاہم انھوں نے یہ بھی تسلیم کیا کہ اس سے تل ابیب کے ساتھ سفارتی کشیدگی پیدا ہونے کا امکان ہے۔وہیں دوسری جانب حماس نے تین یورپی ممالک کے فیصلے کو ایک اہم قدم قرار دیا ہے۔ جبکہ اسرائیل نے فوری طور پر آئرلینڈ، ناروے اور اسپین سے اپنے سفیروں کو واپس بلانے کا اعلان کردیا ہے۔اسرائیلی وزارت خارجہ نے اس سے قبل ایکس پر آئرلینڈ کو ایک ویڈیو پیغام پوسٹ میں کہا تھا کہ “فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے سے آپ کو ایران اور حماس کے ہاتھوں میں ایک پیادہ بننے کا خطرہ ہے، اس اقدام سے صرف انتہا پسندی اور عدم استحکام کو بڑھاوا ملے گا”۔اسرائیل نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو تسلیم کرنے کا منصوبہ دہشت گردی کا انعام ہے جس سے غزہ کی جنگ بندی کے لیے مذاکراتی حل کے امکانات کم ہو جائیں گے۔اگرچہ درجنوں ممالک نے فلسطین کو تسلیم کیا ہے، لیکن کسی بھی بڑی مغربی طاقت نے ایسا نہیں کیا اور یہ بھی واضح نہیں ہے کہ ان تینوں ممالک کے اس اقدام سے کتنا فرق پڑے گا۔ لیکن ان کی شناخت فلسطینیوں کے لیے ایک اہم کامیابی کا نشان ضرور ہوگی، جن کا خیال ہے کہ یہ ان کی جدوجہد کو بین الاقوامی جواز فراہم کرتا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
سونمرگ میں دل کا دورہ پڑنے سے یاتری ازجان
تازہ ترین
پاکستان میں بارش اور سیلاب کے سبب 66 افراد جاں بحق ، 127 زخمی
برصغیر
راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات

Related

روس کا یوکرین پر بڑا ڈرون حملہ

July 5, 2025

ٹیکساس میں سیلاب سے 24اموات

July 5, 2025
بین الاقوامی

پاکستان میں عمارت زمین بوس | 14افراد ہلاک،امدادی کاروائیاں جاری

July 5, 2025
بین الاقوامی

اسرائیل تجاویز قبول کرے ،نئی جنگ کیلئے تیار ہیں:حماس کمانڈر

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?