Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

نئے بیلسٹک میزائل کی رونمائی کے ساتھ ایران کا طاقت کا مظاہرہ

Towseef
Last updated: February 3, 2025 10:03 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ مانیٹرنگ ڈیسک

تہران //ایران نے نئے بیلسٹک میزائل کی نقاب کشائی کردی جس کے بارے میں کہا گیا ہے کہ یہ 17 سو کلومیٹر دور تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ میزائل کی رونمائی کی دارالحکومت تہران میں منعقد ہونے والی تقریب میں صدر مسعود پیزشکیان نے بھی شرکت۔سرکاری ٹیلی ویژن نے اس میزائل کی تصاویر نشر کیں، میزائل کو فارسی زبان میں اعتماد یعنی ٹرسٹ کا نام دیا گیا، اس کی رینج کو نوٹ کرتے ہوئے اسے ایرانی وزارت دفاع کی طرف سے بنایا گیا جدید ترین بیلسٹک میزائل قرار دیا گیا۔مغربی ممالک ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں پیشرفت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس پر مشرق وسطیٰ کو غیر مستحکم کرنے کا الزام لگاتے رہے ہیں۔اس جدید ترین ڈیزائن کردہ میزائل سمیت ایران کے دیگر میزائل اپنے دیرینہ دشمن اسرائیل کو کامیابی سے ہدف بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں جیسا کہ اس نے گزشتہ سال 2 بار اسے اس وقت نشانہ بنایا تھا جب غزہ تنازع نے شدت اختیار کرتے ہوئے مشرق وسطیٰ کے دیگر ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔اس موقع پر مسعود پیزشکیان نے ایک ٹیلیویڑن خطاب میں کہا کہ دفاعی صلاحیتوں اور خلائی ٹیکنالوجیز کی ترقی کا مقصد یقینی بنانا ہے کہ کوئی بھی ملک ایرانی سرزمین پر حملہ کرنے کی جرات نہ کرے۔تقریب میں مقامی طور پر تیار کردہ 3 سیٹلائٹس بھی پیش کی گئیں جن میں تقریباً 34 کلو گرام کا مواصلاتی ماڈل جسے ناواک کا نام دیا گیاشامل تھا، اس کے علاوہ پارس-ون اور پارس- ٹو کے تازہ ترین ورڑن بھی شامل ہیں۔یہ تقریب ایران کے قومی ایرو اسپیس ڈے کے موقع پر منعقد کی گئی، جب کہ چند روز بعد یعنی 10 فروری 1979 کو اسلامی جمہوریہ کے قیام کی 46 ویں سالگرہ ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری مدت صدارت میں واپسی کے بعد سے جنہوں نے اپنی پہلی مدت صدارت میں ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی اختیار کی، تہران نے طاقت کے متعدد مظاہرے کیے جن میں بڑے پیمانے پر فوجی مشقیں اور زیر زمین فوجی اڈوں کی نمائش بھی شامل ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پی ڈی پی رہنما پرہ کے خلاف ”ایم سی سی“ کی خلاف ورزی کا مقدمہ مسترد
تازہ ترین
اے ای ای جل شکتی پرویز احمد وانی لاپتہ، گاڑی دریائے چناب کے قریب برآمد
تازہ ترین
گاندھی نگر جموں سب ڈویژن میں متعدد چوری کے معاملات حل ،نقب زنی میں ملوث 13افراد گرفتار ، تقریباً 27 لاکھ روپے کی مسروقہ املاک برآمد / ایس پی جموں
تازہ ترین
نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار
برصغیر

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

چین پاکستان کو ہتھیاروں کی آزمائش کیلئے بطور پراکسی استعمال کر رہا ہے: لیفٹیننٹ جنرل راہول سنگھ

July 4, 2025
بین الاقوامی

ہندوستان اورگھانا کا دو طرفہ تعلقات بڑھانے کا فیصلہ وزیراعظم کی صدر مہاسا کے ساتھ ملاقات

July 3, 2025
بین الاقوامی

مراکز اب موت کے پھندے بن امداد کے متلاشی 6 افراد سمیت مزید 23 فلسطینی جاں بحق

July 3, 2025
بین الاقوامی

قطر میں جنگ بندی مذاکرات حماس کاجواب جمعہ تک متوقع

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?