Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

نئی حج پالیسی مزید سہولت اور حج کو سستہ کرنیکا موقع ملے گا:اسمرتی ایرانی

Mir Ajaz
Last updated: February 7, 2023 12:14 am
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی//یو این آئی// عازمین حج کی سہولت میں اضافہ کرنے اور حج کو سستہ کرنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے اقلیتی امور اور بہبود خواتین و اطفال کی مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے کہا کہ نئی حج پالیسی کی وجہ سے عازمین حج کو سہولت اور سستہ حج کرنے موقع ملے گا ۔ یہ بات انہوں نے کل یہاں اردو میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔انہوں نے کہاکہ حج کمیٹی کے ذریعہ ایکسچنج، دو بیگ، دو بیڈ شیٹ، چھاتا، بالٹی اور مگ لازمی طور پر دئے جاتے تھے جس سے عازمین حج کا پچاس ہزار روپے خرچ ہوتا تھا ۔

 

اب وہ عازمین حج کا پچاس ہزار بچے گا ۔ اس کے علاوہ دیگر طریقے سے بھی وزارت عازمین کے اخراجات کم کرنے کے بارے میں غور کر رہی ہے بلکہ بات چیت چل رہی ہے امید ہے کہ بہتر نتائج برآمد ہوں گے ۔ انہوں نے کہاکہ وزارت اقلے تی امورکا عزم سستہ حج ، سہولت سے لیس حج اور شفاف حج ہے ۔انہوں نے کہا کہ حج کوآسان بنانے کی سمت میں قدم اٹھاتے ہوئے مرکزی حکومت نے جہاں امبارکے شن پوائنٹ 25کئے ہیں وہیں حج کے اخراجات میں بھی کمی آئے گی اور انداز ہ ہے کہ پچاس ہزار روپے کی بچت ہوگی ۔ واضح رہے کہ کووڈ سے پہلے 19امبارکیشن پوائنٹ سے عازمین حج ارکان کی ادائیگی کے لئے جاتے تھے اور اب یہ تعداد بڑھ کر 25ہو گئی ہے ۔انہوں نے کہاکہ ملک بھر میں 25 امبارکیشن بنائے ہیں جن میں سری نگر، رانچی، گیا، گوہاٹی، اندور، بھوپال، منگلور، گوا، اورنگ آباد، بنارس، جے پور، ناگپور، دہلی، ممبئی، کولکاتا، بنگلور، حے درآباد،کوچین، چنئی، احمد آباد، لکھنو، کنور، وجے واڑہ، اگرتلہ، کالی کٹ ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ عازمین حج کو امبارکیشن پوائنٹ تھوپا نہیں جائے گا بلکہ ترجیحی طور پر کوئی بھی اپنی پسند کے دو امبارکیشن پوائنٹ منتخب کرنے کا اختیار ہوگا ۔ اگر ضرورت پڑی تو کچھ ایڈیشنل امبارکیشن پوائنٹ بنائے جائیں گے ۔ اس کے علاوہ انہوں نے کہاکہ حج کے سلسلے میں کوئی پریشانی یا چیلنج درپیش ہوتی ہے تو حکومت اسے دیکھے گی اوروزارت شہری ہوابازی کے توسط سے اس مسئلے کو ترجیحی طور پر حل کرے گی ۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
وزیر دفاع راجناتھ نے سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا
برصغیر
گولہ باری سے متاثرہ کنبوں کی فوری باز آباد کاری حکومت کی اولین ترجیح ہے:عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر: اوڑی کے لوگ ایک بار پھر بنکروں کی تعمیر کی مانگ کر رہے ہیں
تازہ ترین
اننت ناگ میں سڑک حادثہ،19سالہ نوجوان جاں بحق
تازہ ترین

Related

برصغیر

بات چیت سے ہی کاروبار اور بہتر زندگی کا ہدف حاصل ہوگا:یوگی

May 12, 2025
برصغیر

دہلی ہنوز 10بڑے آلودہ شہروںمیں شامل | 90فیصد شہروں میں آلودگی کی سطح ڈبلیو ایچ او معیار سے زیادہ

May 12, 2025
برصغیر

رائے پور میں المناک حادثہ | ٹرک اور ٹرالر کے مابین ٹکر، 13افراد کی موت

May 12, 2025
برصغیر

مہاراشٹرمیں تباہ کن آگ | کئی کمپنیوں کے 22گودام خاکستر

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?