Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

میوہ ٹرکوں کی شاہراہ پر غیر ضروری بندش|| وادی کی فروٹ منڈیاں بطور احتجاج بند سوپور، شوپیان ، ہندوارہ اور سرینگر میں مظاہرے، علامتی طور پر سیب کی پیٹیاں نذر آتش

Mir Ajaz
Last updated: September 27, 2022 12:57 am
Mir Ajaz
Share
4 Min Read
SHARE

بلال فرقانی

سرینگر// سرینگر جموں شاہراہ پرمیوہ سے لدی گاڑیوں کو روکنے کے خلاف پیرکو وادی کی تمام میوہ منڈیاں بند رہیں اورپھل کاشتکار وتاجروں نے احتجاج کرتے ہوئے میوہ ٹرکوںکی نقل وحمل کوآسان بنانے کامطالبہ دوہرایا، جبکہ سرینگر میں علامتی طور پر میوہ پیٹیاں نذر آتش بھی کی گئیں۔ادھر قاضی گنڈ سمیت کئی مقامات پر درماندہ ٹرک ڈرائیوروں اورفروٹ گروورس نے بھی مظاہرے کئے۔کشمیر سے روانہ ہونے والی میوہ ٹرکوںکومختلف بہانوں سے شاہراہ پر روکنے کیخلاف وادی کی دو سب سے بڑی میوہ منڈیاںسوپور اورشوپیان میں بطوراحتجاج پیر کوبندرہیں، اس دوران کوئی بھی ٹرک جموں کی جانب روانہ نہیں ہوا۔ا دھر ہندوارہ فروٹ منڈی نے بھی ہڑتال کال کی حمایت کرتے ہوئے فروٹ منڈی ہندوارہ کے مین گیٹ پر تالا لگا کرپرامن احتجاجی دھرنا دیا۔

 

میوہ تاجروں نے سرینگر کی پریس کالونی اور فروٹ منڈی پارمپورہ میں احتجاجی مظاہرے کئے۔میوہ تاجروں نے فروٹ مندی پارمپورہ میں صبح کے وقت احتجاج کرتے ہوئے نعرہ بازی،جس کے دوران انہوں نے کئی ایک سیب کی پیٹوں کو بھی علامتی احتجاج کے طور پر نذر آتش کیا۔ بعد میں مظاہرین سرینگر کی پریس کالونی میں جمع ہوئے اور کشمیر ویلی فروٹ گروورس کم ڈیلرس یونین کے جھنڈے تلے نعرہ بازی کی۔مظاہرین’ ہمارے ساتھ انصاف کرئو،اقتصادی ناکہ بندی بند کرو، کشمیر کی شان،کسان کسان‘ کے نعرے بلند کر رہے تھے۔اس موقعہ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کشمیر ویلی فروٹ گروورس کم ڈیلرس یونین کے صدر بشیر احمد بشیر نے کہا کہ ٹریفک ایڈوائزری پر عمل درآمد نہیں ہورہا ہے اور ٹریفک جام کا بہانہ بناکرہزاروں گاڑیوں میں صرف سیب سے لدی ہوئی گاڑیوں کو روکا جارہا ہے۔ بشیر احمد بشیر نے کہا کہ اگرچہ گورنر انتظامیہ کے احکامات کے مطابق فروٹ سے لدی ہوئی گاڑیوں کو بغیر کسی روکاوٹ کے ترجیجی بنیادوںپر آگے جانے کی اجازت ہونی چاہئے مگر عملاً اُس پر کوئی عمل درآمد نہیں ہورہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ حکام نے یقین دہانی کرائی اور احکامات بھی صادر کئے تاہم زمینی سطح پر ان احکامات کو عملی جامعہ نہیں پہنایا جا رہا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ بنگلہ دیش کی سرحد 28ستمبر کو کئی ہفتوں کے لئے بند ہورہی ہے،اور شاہرا پر ان گاڑیوں کو بھی درماندہ رکھا گیا،جو بنگلہ دیش جا رہی تھیں۔ یونین نے گورنر انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ فروٹ سے لدی ہوئی گاڑیوں کو ترجیجی بنیادوںپر آگے جانے کی اجازت دی جائے۔ان کا کہنا تھا کہ اگر یہی صورتحال رہی تووادی کے تمام فروٹ گروورس اپنی منڈیوں اور میوہ باغات میں فصل کو ضائع کرنے پر مجبور ہونگے۔انہوں نے کہا کہ ہفتہ میں کم ازکم چار دن فروٹ سے لدی ہوئی گاڑیوں کو نیشنل ہائی وے پر چلنے کی اجازت دی جائے اور وادی سے نکل رہی خالی ٹرکوں ، ٹینکروں کو مغل روڑ سے چھوڑاجائے اور نیشنل ہائوے پر ٹریفک کی نقل ہرکت کے لئے ٹریفک عملہ مزید بڑھایا جائے تاکہ ٹریفک میں کوئی دشواری نہ ہونے پائے ۔تاجروں کا کہنا ہے کہ گاڑیوں کو روکے رکھنے سے ان کا مال سڑ رہا ہے جس سے ان کو کروڑوں روپے کا نقصان ہورہا ہے۔انہوں نے کہا کہ چیف سیکریٹری ارون کمار مہتا کی ہدایات کے باوجودکشمیری سیب سے لدے ٹرکوںکوجموں روانہ ہوتے ہی قاضی گنڈ سمیت مختلف مقامات پرروکاجارہاہے ۔تاجروں کا کہنا ہے کہ سیب سے لدی گاڑیوںکی نقل وحمل کوآسان بنایاجائے تاکہ میوہ صنعت مکمل تباہی سے اورپھل تاجر بھاری نقصانات سے بچ سکیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

صفحہ اول

۔38روزہ یاترا کل سے باضابطہ طور پر شروع ہوگی پہلا قافلہ کل جموں سے نکلے گا

June 30, 2025
صفحہ اول

یاتری بڑی تعداد میں آئیں گے دعا کریںبحفاظت واپس جائیں :عمرعبداللہ

June 30, 2025
صفحہ اول

امرناتھ یاترا 2025 مشترکہ سیکورٹی جائزہ اجلاس میں مشاورت

June 30, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

کل سے بدل جائے گا تتکال ٹکٹ کا ضابطہ، آئی آر سی ٹی سی سے ’آدھار‘ کو کرانا ہوگا لنک

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?