جاوید اقبال
مینڈھر// سب ڈویژن مینڈھر کے سوئیاں علاقہ میں بدھ اور جمعرات کی درمیان شب پیش آئے ایک ٹریکٹر حدسے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں ڈرائیور فوت ہو گیا۔مینڈھر کے سوئیاں علاقہ میں گذشتہ رات ایک ٹریکٹر کو اْس وقت حدسہ پیش آ گیا جب وہ ریت لے کر جا رہا تھا کہ اچانک ڈرائیور کنٹرول کھو بیٹھا جس کے نتیجے میں ٹریکٹر کئی فوٹ نیچے چلا گیا اور ڈرائیور بوری طرح زخمی ہو گیا حدسے کی خبر پھیلتے ہی بڑی تعداد میں لوگ موقعہ پر جمعہ ہو گئے اور زخمی حالت میں ڈرائیور کو سب ضلع ہسپتال منتقل کیا جہاں پر ڈاکٹروں نے اْسے مردہ قرار دیا ڈرائیور کی پہچان نھیم احمد خان والد عبدل حمید خان عمر 22 سال کے طور پر ہوئی ہے پولیس نے کاغذی کروائی مکمل کرنے کے بعد نعش کو آخری رسومات کیلئے لواقین کے عوالے کیا۔