Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

مہا کمبھ میں آگ ، کئی کیمپ تباہ | 13جنوری سے پانچویں واردات

Towseef
Last updated: February 17, 2025 9:35 pm
Towseef
Share
5 Min Read
SHARE

یو این آئی

پریاگ راج//پریاگ راج کے مہاکمبھ نگر کے سیکٹر 8میں پیر کو آگ لگنے سے کئی خیمے جل کر راکھ ہوگئے۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔چیف فائر آفیسر پرمود شرما نے بتایا کہ سیکٹر 8 میں بجرنگ داس مارگ پر ایک خالی کیمپ میں آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی کئی گاڑیاں فورا موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پالیا۔ جائے حادثہ کو چاروں اطراف سے گھیرے میں لے لیا گیا تھا اور
لوگوں کو آس پاس کے علاقوں میں گھومنے پھرنے سے منع کر دیا گیا تھا۔انہوں نے کہا کہ عقیدت مند کیمپ خالی کرنے کے بعد چلے گئے تھے۔ آگ لگنے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکی۔قابل ذکر ہے کہ میلے کے علاقے میں 13جنوری کے بعد سے پانچویں بار آگ لگی ہے۔ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

یاتریوں کی بس کو حادثہ، 2 ہلاک، 18زخمی

یو این آئی

پریاگ راج//اتر پردیش میں پریاگ راج کے اتراو تھانہ علاقے میں گوہر پور قومی شاہراہ پر ایک ڈھابے کے قریب اتوار کی دیر رات پیش آئے ایک حادثے میں دو لوگوں کی موت ہو گئی اور 12سے زیادہ عقیدت مند زخمی ہو گئے۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ پڑوسی ریاست بہار کے ضلع روہتاس سے 35عقیدتمندوں کو لے کر بس مہا کمبھ اسنان کیلئے پریاگ راج آ رہی تھی۔ اس دوران پریاگ راج کے اترانوو علاقے میں گوہر پور نیشنل ہائی وے پر یہ سڑک کنارے کھڑے ٹرالر سے پیچھے سے ٹکرا گئی۔ ایسا محسوس ہوتاہے کہ ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ تمام زخمی دارا نگر تھانے کے نوہٹا، روہتاس، بہار کے رہنے والے ہیں۔ ڈرائیور اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر فرار ہو گیا۔ پولیس رپورٹ درج کر لی گئی ہے۔

ریلوے سٹیشن پربھیڑ کوقابو کرنے کیلئے کئی اقدامات | کاونٹر سے پلیٹ فارم ٹکٹوں کو فروخت کرنے پر روک

عظمیٰ نیوز ڈیسک

نئی دہلی//دہلی میںگزشتہ روز ہوئی بھگدڑ کے بعد دہلی ریلوے اسٹیشن پر پلیٹ فارم ٹکٹوں کی کاونٹر سے فروخت بند کر دی گئی ہے۔ یہ حکم 26 فروری تک نافذ رہے گا۔ بتایا جا رہا ہے کہ بھگدڑ واقعہ کے بعد سے دہلی ریلوے اسٹیشن پر کوئی پلیٹ فارم ٹکٹ جاری نہیں کیا جا رہا ہے۔ ریل انتظامیہ کے ذریعہ اسٹیشن پر ہو رہی زبردست بھیڑ کو دیکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔اطلاع کے مطابق ریلوے انتظامیہ نے نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر پلیٹ فارم ٹکٹوں کی کاونٹر سے فروختگی کو 26 فروری تک روک لگا دی ہے۔ ساتھ ہی نئی دہلی اسٹیشن پر ریلوے کی طرف سے خاص انتظامات بھی کیے گئے ہیں۔ مسافروں کی سہولت کے لیے آر پی ایف اور ٹی ٹی کو ہر اینٹری پوائنٹ پر تعینات کیا گیا ہے۔ اس حکم کے بعد اب اگر آپ کے پاس جنرل ٹکٹ یا ریزرو ٹکٹ ہے تبھی آپ پلیٹ فارم پر جا سکتے ہیں۔اس سے قبل دہلی پولیس نے ریلوے اسٹیشن پر کراوڈ مینجمنت کے لیے اسنپکٹر رینک کے چھ افسروں کو تعینات کیا۔ یہ وہ افسر ہیں جنہیں این ڈی ایل ایس میں کام کرنے کا پہلے سے تجربہ ہے۔ ان میں سے کچھ افسر نئی دہلی ریلوے پولیس اٹیشن میں ایس ایچ او کے عہدے پر رہ چکے ہیں۔وہیں ہفتہ کی رات کو ہوئی بھگدڑ کی ابتدائی جانچ میں پتہ چلا تھا کہ نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر ہر گھنٹے ریلوے نے 1500 جنرل ٹکٹ فروخت کیے تھے۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ریلوے سیکوریٹی فورس (آر پی ایف)کے جوانوں کی تعیناتی متوازن نہیں تھی۔ جس سے بھیڑ کو قابو میں کرنے میں مشکل ہوٓئی اور اور حالات بگڑ گئے۔واضح ہو کہ ہفتہ کو دہلی ریلوے اسٹیشن پر زبردست بھگدڑ مچ گئی تھی۔ اس حادثہ میں 18 لوگوں کی جان چلی گئی تھی جبکہ کئی افراد شدید طور پر زخمی ہو گئے تھے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

برصغیر

تتکال ٹکٹ نظام میں تبدیلی آدھار کوآئی آر سی ٹی سی سے لنک کرانا ہوگا

June 30, 2025
برصغیر

تمام جانداراہمیت کے حامل: مرمو | انسانوں کا جنگلات اور جنگلی حیات کے ساتھ بقائے باہمی کا رشتہ

June 30, 2025
برصغیر

مانسون کی آ مد سے افراتفری | ملک کی کئی ریاستوں میں سیلاب کا خطرہ :محکمہ موسمیات

June 30, 2025
برصغیر

اسٹیل ابھرتے ہوئے ہندوستان کی بنیاد: مودی

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?