Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

مہاراجہ ہری سنگھ کے یوم پیدائش پر تعطیل کا معاملہ | منوج کمار دویدی کی صدارت میں کمیٹی میٹنگ منعقد

Last updated: April 14, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

نیوز ڈیسک
جموں//پرنسپل سیکرٹری جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی صدارت میں مہاراجہ ہری سنگھ کے یوم پیدائش کی یاد میں مختلف پہلوؤں پر غور کرنے کے لئے تشکیل دی گئی کمیٹی کی دوسری میٹنگ منعقد ہوئی۔میٹنگ میں کمشنر سیکرٹری سماجی بہبود شیتل نندا ، صوبائی کمشنر کشمیر ڈاکٹر راگھو لنگر ، ایڈیشنل سیکرٹری جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ روہت شرما اور محکمہ ثقافت کے نمائندوں نے شرکت کی۔کمیٹی نے مہاراجہ ہری سنگھ کی شراکت کے بارے میں ممتاز مورّخین اور ماہرین تعلیم کی طرف سے ریکارڈ کئے گئے خیالات پر تفصیلی بحث کی ۔ کمیٹی نے فیصلہ لیا کہ مہاراجہ ہری سنگھ کی شراکت سے متعلق دیگر متعلقہ پہلوئوں اور معلومات کے لئے مزید غور و فکر کی ضرورت ہے جس میں دیگر ریاستوں اور یوٹیوں میں اِسی طرح کے پس منظر کے حامل نامور اَفراد کے لئے اِسی طرح کی دفعات کے ساتھ ساتھ جموںوکشمیر میں حالیہ ماضی میں تعطیلات کو ختم اور اعلان کیا گیا ہے۔فیصلہ لیا گیا کہ جیسے ہی مطلوبہ معلومات مرتب ہوں گی ،کمیٹی ان تمام پہلوئوں پر غور وخوض کے بعد سفارشات کو حتمی شکل دے گی اور اِس معاملے میں حتمی فیصلے کے لئے رِپورٹ حکومت کے سامنے پیش کرے گی۔

 

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?