Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

مکانات کی فراہمی میں جموں کشمیر سب سے آگے :لیفٹیننٹ گورنر

Mir Ajaz
Last updated: June 1, 2023 1:43 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

 نیوز ڈیسک

سرینگر//دیہی ترقی کی مرکزی وزارت نے سال 2023-24 کے دوران آواس پلس کی مستقل انتظار کی فہرست کو پورا کرنے کے لیے جموں کشمیر کو پردھان منتری آواس یوجنا(گرامین) کے تحت اضافی 1,99,550 مکانات الاٹ کیے ہیں۔ نئے ہدف بنائے گئے مکانات کو 30 جون 2023 تک محکمہ دیہی ترقی کی منظوری دی جائے گی۔ فلیگ شپ اسکیم کے تحت جموںو کشمیر کے لیے بڑے پیمانے پر مختص کی گئی رقم بھی ہندوستان کے تمام UTs میں سب سے زیادہ ہے۔لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے مرکزی زیر انتظام جموں و کشمیر کو اولین ترجیح دینے اور لاکھوں خاندانوں کے خوابوں کو پورا کرنے کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی اور دیہی ترقی کے مرکزی وزیر گری راج سنگھ کا شکریہ ادا کیا ہے۔

 

 

ایک ٹویٹ میں، لیفٹیننٹ گورنر نے کہا: “پی ایم نریندر مودی اور مرکزی وزیر گری راج سنگھ کا پی ایم جی گرامین کے حق میں اضافی 1,99,550 مکانات کا ہدف الاٹ کرنے کے لیے بے حد مشکور ہوں، جو سب کے لیے ہائوسنگ کے مقصد کو حاصل کرنے کی طرف ایک اہم قدم ہوگا۔لیفٹیننٹ گورنر نے مزید کہا کہ حکومت پسماندہ افراد کی فلاح و بہبود اور غریب خاندانوں کے اپنے مکانات کے خوابوں کو پورا کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ پی ایم جی گرامین کے تحت بڑے پیمانے پر مختص دیہی جموں و کشمیر کی تیز رفتار ترقی کو یقینی بنائے گی۔”مجموعی طور پر اسکیم 3.85 لاکھ کا احاطہ کرتی ہے ۔ پروگرام کے آغاز سے لے کر، یعنی ‘سب کے لیے مکان’، مرکزی زیر انتظام حکومت نے زمرہ جات کے تحت 1.98 لاکھ مکانات منظور کیے ہیں اور آج تک 1.34 لاکھ مکانات مکمل ہو چکے ہیں۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں
عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق
خطہ چناب

Related

صفحہ اول

جان بوجھ کر دفن کئے گئےملی ٹینسی کیس دوبارہ کھولنے کا حکم ایل جی کی ڈپٹی کمشنروں اور ایس ایس پیز کو ہدایت

July 1, 2025
صفحہ اول

پہلگام حملہ اقتصادی جنگ کا فعل تھاتاکہ کشمیر کی سیاحت کو تباہ کیا جائے:وزیر خارجہ جے شنکر

July 1, 2025
تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

لیفٹیننٹ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ، ملی ٹینسی متاثرہ خاندانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال

July 1, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

امر ناتھ یاترا: ایل جی منوج سنہا نے تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?