بارہمولہ // نوپورہ جاگیر بارہمولہ میںسرکاری مڈل سکول میں پےنے کے صاف پانی کی شدےد قلت ہے جس کی وجہ سے طلاب کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔طلاب کاکہنا ہے کہ سکول مےں پچھلے کئی برسوں سے پےنے کا صاف پانی دستےا ب نہےں ہے جس کے نتےجے مےں وہ ندی نالوں کاگندہ پانی پےنے کیلئے مجبور ہیں ۔طلاب کاکہنا ہے کہ کبھی وہ گھر وںسے بوتلوں مےں پانی لاتے ہیں۔پانی دستےاب نہ ہونے کی وجہ سے نہ صرف طلاب کو مشکلات درپےش ہےں بلکہ اساتذہ کو بھی کافی مشکلات کا سامنا ہے ۔انہوں نے بتاےا کہ اگر چہ اسلول انتظامہ نے کئی بار متعلقہ محکمہ کو اس بارے مےں مطلع کےا تاہم انہوں نے اس کی طرف کوئی توجہ نہےںدی ۔انہوں نے سرکار سے مطالبہ کےا ہے کہ اس ا سکول مےں جلد از جلد پےنے کا صاف پانی فرہم کرنے کےلئے فوری طور قدامات کرےں ۔