Facebook Twitter Youtube
Notification
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Reading: موسم سرما کے شروع ہوتے ہی عوامی مشکلات میں اضافہ
Share
Kashmir UzmaKashmir Uzma
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
  • ملٹی میڈیا
  • اداریہ
  • ادب نامہ
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Follow US
Home » موسم سرما کے شروع ہوتے ہی عوامی مشکلات میں اضافہ
خطہ چناب

موسم سرما کے شروع ہوتے ہی عوامی مشکلات میں اضافہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 22, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
بانہال // موسم سرما کی دستک کے ساتھ ہی ضلع رام بن کے دور داراز اور پہاڑی علاقوں میں عوام کو درپیش مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے اور گذشتہ دنوں چند روز تک ہوئی بارشوں کی وجہ سے ضلع رام بن کی بانہال ، کھڑی اور اکڑال ، پوگل پرستان بجلی کا نظام ڈگمگا کر رہ گیا۔ضلع رام بن کی تحصیل بانہال سے چند سال پہلے الگ ہوئی تحصیل کھڑی میں سردیوں ، بارشوں اور برفباری کی آمدکے ساتھ ہی عوام کی مشکلات میں سالہاسال کی طرح اس سال بھی اضافہ ہی ہوا ہے۔ کھڑی ، اڑپنچلہ ، شگن ، منجوس، منڈکباس ، ترگام ، ترنہ ، کاونہ ، گدورہ ، ارم ڈکہ اور مہو منگت کے دیہات پر مشتمل تحصیل کھڑی کے علاقوں میں بھاری برف باری ہوتی ہے اور سڑکیں نہ ہونے کی وجہ سے تحصیل کھڑی کے پہاڑوں پر اباد لوگوں کو برفباری کے دوران ناقابل بیان مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور کھڑی کے کئی دیہات کئی ماہ تک کٹ کر رہ جاتا ہے۔ ان علاقوں سے تعلق رکھنے والے  لوگوں نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ کھڑ ی کے بیشترعلاقوںمیںکئی کئی روزتک بجلی کی فراہمی  بندرہنے کیوجہ سے عام لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے اورمحکمہ بجلی کی طر ف  سے کھڑی کے علاقوںمیںبجلی کی بہتر ی کیلئے دو دہائیوں  سے  کوئی اقداما ت نہیںکئے گئے ہیںاور بجلی کا ںطام خستہ حال ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ یہاں تعینات انجیئنروں اور دیگر ملازمین کی عدم توجہی کی وجہ سے محکمہ بجلی کاکا م کاج بجلی کے لائین مین کے سپردکیاگیاہے جو کرنٹ لگنے کی وجہ سے اپاہج ہوا ہے اور اس کے ذمہ درجن بھر دیہات کی ڈیوٹی ہے۔  لوگوںکاکہناہے کہاگر چہ تحصیل کھڑی میںکئی سرکاری دفاترقائم کئے گئے ہیں لیکن زمینی سطح پر سرکاری ملازمین کا کہیں ناموو نشان  ھی موجود نہیں ہے اورمحکمہ ایگریکلچر، ہارٹیکلچراورمحکمہ فشریزوغیرہ کی طر ف سے عوام کیلئے چلائی جارہی سرکاری سکیمیںصرف کا غذوں تک ہی محدودہوکررہ گئی ہیںاور علاقے میں تحصیلدار ، بلاک ڈیولپمنٹ افسر ، سماجی بہبود اور زونل ایجوکیشن دفتر کے سوا کوئی بھی سرکاری دفتر تین سال بعد بھی نہیں کھولے گئے ہیں جبکہ ملازمین کی ماہانہ تنخواہیں یہاں سے ہی نکلتی ہیں اور وہ کاغذوں میں یہاں ہی تعینات ہیں۔  نیابت منگت کیلئے ایک نائب تحصیلدار کو تعینات کیا گیا ہے لیکن وہ اپنا فرض نیابت منگت میں انجام دینے کے بجائے کھڑی تحصیل ہیڈ کواٹر پر ہی تعینات کیا گیا ہے جس کی وجہ سے مہو منگت ، بجناڑی، باوا ، اکھرن وغیرہ کے دیہاتیوں کو کوئی بھی سرکاری کاغذی کام کرنے کیلئے دس سے پندرہ کلومیٹر دور کھڑی تحصیل ہیڈ کواٹر کا رخ کرنا پڑتا ہے۔ نیابت مہو منگت کیلئے کمرے بھی کرایہ پر لئے گئے ہیں لیکن نائب تحصیلدار اور دیگر ملازمین کے نہ ہونے کی وجہ سے کئی سال سے محکمہ مال ماہانہ کرایہ ادا کررہا ہے۔کھڑی مہو۔ منگت اور ترگام کاوسیع و عریض علاقہ موسم سرماکے دورا ن بھاری برفبار ی کیو جہ سے کئی کئی ما ہ تک باقی دنیاسے کٹ کرر ہ جاتاہے اورایسے میںعلاقے میںطبی سہولیات میسرنہ ہو نے کیوجہ سے عوام کوسب سے زیادہ تکالیف کاسامناکرناپڑتاہے اورمریضوںکوکندھوںپراٹھاکربانہال ہسپتال پہنچانابرفبار ی میںمعمو ل بن جاتاہے۔مقامی لوگوںنے حکام سے اپیل کی ہے وہ ناچلانہ ، کھڑی ،مہو منگت رابطہ سڑک کو گاڑیوں کی آ مدورفت کے قابل بنائے رکھنے کیلئے پہلے ہی اقدامات رکھیں تاکہ عوام کو سڑک بند رہنے کی وجہ سے مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ 
 
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انسانی ہمدردی کی بنیاد پر یاسین ملک کیس کا جائزہ بلاجواز: اشوک کول
تازہ ترین
پاک۔سعودیہ دفاعی معاہدہ ’کسی تیسرے ملک‘ کے خلاف نہیں:پاکستانی دفتر خارجہ
برصغیر بین الاقوامی تازہ ترین
خودانحصاری ہی بھارت کے تمام مسائل کا حل ہے : وزیر اعظم مودی
تازہ ترین صفحہ اول
کشمیر میں کسان مشکل دور سے گذر رہے ہیں، ان کو مدد کرنے کا وقت ہے:رویندر رینہ
تازہ ترین

Related

خطہ چناب

ڈوڈہ میںنماز جمعہ کی پر امن ادائیگی

September 19, 2025
خطہ چناب

انٹرنیٹ سروس ٹھپ رہنے سے ای ٹنڈرنگ متاثر

September 19, 2025
خطہ چناب

چسوتی سانحہ کے ایک ماہ بعد بھی لاپتہ 32افراد کا کوئی سراغ نہ مل سکا | بازیابی کی ساری امیدیں ختم

September 19, 2025
خطہ چناب

پانی کی عدم دستیابی کو لیکر کلیدکی عوام کا احتجاج

September 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?