Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنارا ،کمزور ممالک کیلئے اربوں ڈالرز فنڈنگ کا منصوبہ

Towseef
Last updated: July 20, 2024 10:07 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ مانیٹرنگ ڈیسک

لندن //آذربائیجان نے ترقی پذیر دنیا میں موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف ایکشن پروجیکٹس میں سرمایہ کاری کے لیے ایک ارب ڈالر فنڈ کا اعلان کردیا تاکہ معاشی طور پر کمزور ممالک کو موسمیاتی تبدیلی کے باعث آنے والے سیلاب اور خشک سالی سمیت دیگر خطرات خلاف مزاحمت پیدا کرنے میں مدد دی جاسکے۔ یہ اعلان اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس (کاپ29) سے قبل کیا گیا، یہ کانفرس رواں سال نومبر میں منعقد ہو رہی ہے جس کے نامزد صدر مختار بابائیف نے ایک نیوز کانفرنس کے دوران فنڈنگ کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ کلائمیٹ فنانس ایکشن فنڈ (سی ایف اے ایف) میں فوسل فیول پیدا کرنے والے ممالک اور تیل، گیس اور کوئلے کے شعبے میں کام کرنے والی کمپنیوں کے تعاون سے سرمایہ کاری کی جائے گی اور اس فنڈنگ میں آذربائیجان بانی شراکت دار ہو گا۔کانفرنس میں ممبران ممالک سالانہ بنیادوں پر ایک مقررہ رقم یا اپنی پیداوار کے حجم کی بنیاد پر فنڈز منتقل کرنے کا عہد کریں گے۔سی ایف اے ایف 14 اقدامات پر مشتمل پیکج کا پہلا قدم ہے جس کا اعلان مختار بابائیف نے عزائم کو بڑھانے اور عملی اقدامات کرنے کے ایکشن ایجنڈا کے ایک حصے کے طور پر کیا۔سی ایف اے ایف ایک ایسا پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ فنڈ ہو گا جو نجی شعبے کو متحرک کرے گا اور سرمایہ کاری کو خطرے سے تحفظ دے گا۔کاپ29 کے چیف مذاکرات کار یالچن رفائیف نے کہا کہ فنڈ میں رعایت اور گرانٹ پر مبنی امداد کے ساتھ خصوصی سہولیات بھی ہوں گی تاکہ ضرورت مند ترقی پذیر ممالک میں قدرتی آفات کے نتائج کو تیزی سے زائل کیا جا سکے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ایڈوکیٹ جنرل کی تقرری میں تاخیر کیوں؟ وحیدہ پرہ کا حکومت سے سوال
تازہ ترین
پہلگام واقعے کے باوجود یاتریوں میں زبردست جوش و جذبہ ہے:ست پا ل شرما
تازہ ترین
مہمان نوازی میں مشہور کشمیر نے ہمیشہ یاتریوں کا شاندار استقبال کیا: سریندر چودھری
تازہ ترین
5,485 یاتریوں پر مشتمل پہلا قافلہ قاضی گنڈ پہنچ گیا
تازہ ترین

Related

بین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

اسرائیل نے غزہ میں ساٹھ روزہ جنگ بندی کو حتمی شکل دینے پر رضامندی ظاہر کی: ٹرمپ

July 2, 2025
بین الاقوامی

یورپ میں شدید گرمی کا الرٹ جاری | ترکیہ میں جنگل کی آگ کے باعث ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

July 1, 2025
بین الاقوامی

فون کال لیک ،تھائی وزیراعظم معطل

July 1, 2025
بین الاقوامی

اسرائیلی حملوں میںمزید 85 فلسطینی جاں بحق

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?