Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

مودی کو انا کا خط، کہا پھر سے تحریک چلائیں گے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 31, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
نئی دہلی// لوک پال اور لوک آیکت کی تقرری نہ ہونے ، بدعنوانی کو روکنے کے لئے مضبوط قانون نہ بنائے جانے اور کسانوں کے مسائل حل کرنے کے لئے سوامی ناتھن کمیشن کی رپورٹ پر عمل نہیں ہونے سے ناراض سماجی کارکن انا ہزارے نے وزیر اعظم نریندر مودی سے کہا کہ وہ ان مطالبات پر دہلی میں پھر سے عوامی تحریک چلائیں گے ۔ اس سلسلے میں وزیر اعظم کو تحریر کردہ ایک خط میں انہوں نے بدعنوانی کے خلاف چلائی گئی اان کی سابقہ عوامی تحریک اور تحریک کے پیش نظر اس وقت کی حکومت کے ذریعہ بدعنوانی کے خلاف سخت قانون لائے جانے کے یقین دہانیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت کی حکومت نے اور اس کے بعد آئی نئی حکومت نے اپنے دور اقتدارکے تین برس گزر جانے کے بعداس بارے میں کوئی اطمینان بخش اقدام نہیں کیا گیا ، اس وجہ سے انہیں مجبوری میں عوامی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ کرنا پڑا ہے ۔ خط میں مسٹر ہزارے نے لکھا ہے کہ بدعنوانی سے پاک ہندستان کا خواب دیکھتے ہوئے ملک کے عوام نے اگست 2011 میں دہلی کے رام لیلا امیدان پر اور پورے ملک میں تاریخی تحریک کی شروعات کی تھی۔ پورے ملک میں گاو¶ں اور شہر وں کے لاکھوں لوگوں نے اس تحریک میں حصہ لیا کیونکہ بدعنوانی کی وجہ سے عام آدمی کا جینا مشکل ہو رہا تھا۔ عوامی طاقت کی اس تحریک کی وجہ سے اس وقت حکومت کی حکمرانی میں لوک پال، لوک آیکت کا قانون 17 دسمبر 2013 کو راجیہ سبھا میں اور 18 دسمبر 2013 کو لوک سبھا میں منظور ہو گیا۔ اس کے بعد صدر نے یکم جنوری، 2014 کو صدر نے اس پر دستخط بھی کردے ئے تھے ۔ اس کے بعد 26 مئی، 2014 کو نئی حکومت اقتدار میں آئی۔عوام کو نئی حکومت سے بڑی امیدیں تھیں لیکن وہ پوری نہیں ہوئیں۔ مسٹر ہزارے نے آگے لکھا ہے کہ ' نئی حکومت کو کام کے لئے کچھ وقت دیا جانا چاہئے ایسا سوچ کر میں خاموش رہا ۔کچھ وقت گزر جانے کے بعد لوک پال اور بدعنوانی پر لائے گئے قوانین پر عمل کے سلسلے میں گزشتہ تین برسوں میں کئی بار آپ کو خط لکھا لیکن آپ نے نہ تو کارروائی کی اور نہ ہی میرے خط کا جواب دیا۔ انہوں نے لکھا کہ اقتدار میں آنے سے قبل آپ نے ملک کے عوام کو '' بدعنوانی سے پاک ہندستان کی تعمیر کو رجیح ' کی یقین دہانی کرائی تھی ۔ آج بھی نیا ہندوستان بنانے کے لئے بدعنوانی سے پاک ہندستان کی تعمیر کا عزم کرنے کے لئے آپ بڑے بڑے اشتہارات کے ذریعہ عوام کو پیغام دے رہے ہیں حیرت کی بات یہ ہے کہ جن ریاستوں میں اپوزیشن کی حکومتیں ہیں وہاں تو نہیں جن ریاستوں میں آپ کی پارٹی کی حکومتیں ہیں وہاں بھی نئے قوانین کے تحت لوک آیکت مقرر نہیں کئے گئے ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لیفٹیننٹ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ، ملی ٹینسی متاثرہ خاندانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا: ایل جی منوج سنہا نے تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا
تازہ ترین
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز میں بھرتی کے عمل میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف، تحقیقات جاری:اے سی بی
تازہ ترین
چنار کور کمانڈر نے شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا
تازہ ترین

Related

برصغیر

تتکال ٹکٹ نظام میں تبدیلی آدھار کوآئی آر سی ٹی سی سے لنک کرانا ہوگا

June 30, 2025
برصغیر

تمام جانداراہمیت کے حامل: مرمو | انسانوں کا جنگلات اور جنگلی حیات کے ساتھ بقائے باہمی کا رشتہ

June 30, 2025
برصغیر

مانسون کی آ مد سے افراتفری | ملک کی کئی ریاستوں میں سیلاب کا خطرہ :محکمہ موسمیات

June 30, 2025
برصغیر

اسٹیل ابھرتے ہوئے ہندوستان کی بنیاد: مودی

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?