Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

مودی کا منی پورو تریپورہ دورہ آج

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 4, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی منگل کو منی پور اور تریپورہ کا دورہ کریں گے اور ان دونوں شمال مشرقی ریاستوں میں ہزاروں کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے ۔وزیر اعظم کے دفتر کے ایک بیان کے مطابق مسٹر مودی منگل کو صبح 11 بجے منی پور کی راجدھانی امپھال میں 4800 کروڑ روپے سے زیادہ کے 22 ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے ۔وہ دوپہر 2 بجے تریپورہ کے دارالحکومت اگرتلہ میں 450 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر مہاراجہ بیر بکرم ہوائی اڈے پر نئی مربوط ٹرمینل عمارت کا افتتاح کریں گے اور دو بڑے ترقیاتی پروجیکٹوں کا بھی آغاز کریں گے ۔بیان کے مطابق وزیر اعظم منی پور میں تقریباً 1850 کروڑ روپے کی لاگت کے 13 پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور تقریباً 2950 کروڑ روپے کی لاگت والے نو پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے ۔ یہ منصوبے سڑکوں کی تعمیر، پینے کے پانی کی فراہمی، صحت، شہری ترقی، ہاؤسنگ، انفارمیشن ٹیکنالوجی،فروغ مہارت، فنون لطیفہ اور ثقافت جیسے متنوع شعبوں سے متعلق ہیں۔ان میں سے 1700 کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت سے بنائے جانے والے پانچ قومی شاہراہوں کی کل لمبائی 110 کلومیٹر سے زیادہ ہوگی۔ بیان کے مطابق امپھال سے سلچر تک ٹریفک کی سال بھر کی بلا تعطل نقل و حرکت کوجاری رکھنے کے لیے مسٹر مودی باراک ندی پر 75 کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت والے اسٹیل پل کا افتتاح کریں گے اور تقریباً 1,100 کروڑ روپے کی لاگت سے بنائے گئے 2,387 موبائل ٹاور منی پور کے لوگوں کو وقف کریں گے ۔ ریاست کے موبائل نیٹ ورک کو وسعت دینے کی سمت یہ ایک بڑا قدم ہوگا۔ وزیر اعظم کے ذریعہ افتتاح کیے والے پروجیکٹوں میں امپھال شہر کو پینے کے پانی کی فراہمی کے لیے 280 کروڑ روپے کی لاگت کا ' واٹر ٹرانسمیشن سسٹم پروجیکٹ، ضلع تامینگلونگ میں مختلف بستیوں کو پینے کا پانی فراہم کرنے کے لیے 65 کروڑ روپے کا پروجیکٹ اور 51 کروڑ روپے کے 'سینا پتی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر واٹر سپلائی اسکیم شامل ہیں۔ مودی امپھال میں پی پی پی کی بنیاد پر تقریباً 160 کروڑ روپے کی لاگت سے ایک جدید ترین کینسر ہسپتال کے منصوبے کا سنگ بنیادبھی رکھیں گے ۔ وہ ریاست میں تقریباً 200 کروڑ روپے کی لاگت سے قائم کیے جانے والے مرکز برائے ایجاد، اختراع، انکیوبیشن اینڈ ٹریننگ (سی آئی آئی آئی ٹی) کا بھی سنگ بنیاد رکھیں گے ۔وزیر اعظم وہیں سے گروگرام، ہریانہ میں منی پور انسٹی ٹیوٹ آف پرفارمنگ آرٹس کی تعمیر کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے ۔ ہریانہ میں منی پور کے اس طرح کے ثقافتی انسٹی ٹیوٹ کا تصور پہلی بار 1990 میں آیا تھا، لیکن گزشتہ کئی سالوں سے اس کو عملی شکل نہیں دیا جاسکا تھا۔ یہ ادارہ 240 کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت سے تعمیر کیا جائے گا۔ وہ امپھال میں تزئین و آرائش شدہ گووند جی مندر کا افتتاح کریں گے ۔ مسٹر مودی موئرنگ میں آئی این اے کمپلیکس کا بھی افتتاح کریں گے ، جو ہندوستان کی تحریک آزادی میں انڈین نیشنل آرمی (آئی این اے ) کی طرف سے نبھائے گئے اہم رول کی یا د دلاتا رہے گا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں
عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق
خطہ چناب

Related

برصغیر

بحریہ کی شاندار کاکردگی | جلتے ہوئے جہاز سے 14اہلکاروں کو بحفاظت نکالا

July 1, 2025
برصغیر

تلنگانہ فارما پلانٹ میں دھماکہ | ہلاکتوں کی تعداد 34تک پہنچی | وزیر اعظم کا اظہار رنج

July 1, 2025
برصغیر

ہماچل میں بارش سے تباہی | پنڈوہ ڈیم لبریز، 1ہلاک، 7لاپتہ

July 1, 2025
برصغیر

مانسون پورے ملک میں سرگرم | معمولات درہم برہم، کئی ریاستوں میں سیلابی صورتحال

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?