Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

منگناڑ میں تاریخی گہوارہ شریف اور علم کا جلوس اختتام | ٰعزاداروں کا شہدائے کربلا کو بھر پور خراج عقیدت پیش

Towseef
Last updated: July 21, 2024 11:14 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

حسین محتشم

پونچھ//انجمن خدام الحسین منگناڑ کی جانب سے سید الشہداء حضرت امام حسین اور دیگر شہدائے کربلا کی یاد میں مجلس عزاء و جلوس عزاء کا انعقاد کیا۔اس دوران مسجد فاطمہ الزہراء حیات پورہ منگناڑ سے گہوارہ شریف اور علم کا جلوس برآمد کیا۔ اس جلوس کے ہمراہ ماتمی انجمنوں اور سینکڑو ںعزاداروں نے بدیدہ ٔ نم ماتم کا نذرانہ پیش کیا۔جلوس عزاء امام بارگاہ عالیہ منگناڑ میں اختتام پزیر ہوا۔ جلوس کے علاوہ مسجد اور امام بارگاہ میں مجالس یاد حسینؑ شہدائے کربلا منعقد کی گئی۔مجالس کے دوران مولانا امان حیدر ہلوری، مولانا کرار حسین جعفری، مولا سجاد حیدر قمی نے خطاب کر کے معرکۂ حق و باطل کے حقیقی پیام سے نوجوان نسل کوآشنا کرواتے ہوئے انہیں سیرت امام حسینؑ کا مطالعہ کرنے اور اپنی زندگی میں سردار نوجوانان بہشت کے کردار کو پیدا کرنے کی تلقین کی۔ انہوں نے کہا معرکۂ کربلا جو کہ معرکۂ حق و باطل ہے اس میں حق پر رہنے والوں نے اپنی زندگیوں کو قربان کرتے ہوئے امت کے لئے تاریخ رقم کی اور اسلام کی تعلیمات کو مسخ کرنے کی کوشش کرنے والوں کے چہروں سے نقاب الٹایا ہے۔ انہوں نے کہاامت مسلمہ کے لئے نواسۂ رسولﷺ نے کربلا میں جام شہادت نوش کرتے ہوئے جو پیام دیا ہے وہ دراصل دنیا سے ظلم کے خاتمہ اور حق پر ڈٹے رہنے کے لئے دیا جانے والا لاثانی پیغام ہے اور اس پیغام پر عمل کرتے ہوئے دنیا بھر میں حق کی سربلندی اورپیام حق پر ڈٹے رہتے ہوئے اپنی جان عزیز کو قربان کردینا ہی حقیقت میں حسینی شعار ہے۔آخر میں انجمن خدام الحسین منگناڑ فیاض علی آرزو حیات پوری نے شرکاء جلوس عزاء اور پولیس اور ضلع انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کی تلاش کیلئے آپریشن تیسرے روز بھی جاری ، محاصرہ مزید سخت
تازہ ترین
’ہولسٹک ایگریکلچر ڈیولپمنٹ پروگرام‘ کشمیر کے 13 لاکھ کسانوں کی آمدنی میں اضافہ کر رہا ہے: ایل جی منوج سنہا
تازہ ترین
کشمیر میں سیب کی پیداوار بڑھانے کے لیے کلین پلانٹ سینٹر قائم کیا جائے گا: مرکزی وزیر
تازہ ترین
ہاجن میں دریائے جہلم میں نوعمر لڑکا غرقآب، بچاؤ آپریشن جاری
تازہ ترین

Related

پیر پنچال

خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ

July 3, 2025
پیر پنچال

کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا

July 3, 2025
پیر پنچال

پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا

July 3, 2025
پیر پنچال

محرم الحرام کا جلوس اور سیرت النبی ؐکانفرنس ڈی آئی جی رینج نے منڈی میںسیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد کی

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?