پنجی//یو این آئی//مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی 28 اکتوبر کو گوا کا دورہ کریں گی۔محترمہ بنرجی نے ٹویٹ کیا ‘‘28 اکتوبر کے اپنے پہلے گوا دورے کی تیاری کر تے ہوئے میں تمام افراد ، تنظیموں اور سیاسی پارٹیوں سے اپیل کرتی ہوں کہ وہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور ان کے تقسیم کے ایجنڈے کو شکست دینے کے لیے متحد ہوں۔