Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ممتا بنرجی کی سی پی ایم اور کانگریس کو ووٹ نہ دینے کی اپیل

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 14, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE
کلکتہ//وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کانگریس اور سی پی ایم کو ووٹ نہیں دینے کی اپیل کرتے ہوئے کہاکہ یہ دونوں جماعتیں بنگال میں ایک بھی سیٹ پر کامیابی حاصل نہیں کرنے والی ہیں اور ان دونوں کو ووٹ دینے سے بی جے پی کو ہی فائدہ پہنچے گا،ساتھ ہی ممتا بنرجی نے کہا کہ بی جے پی ملک کی سالمیت کیلئے خطر ہے اس لیے ملک کی سالمیت و اتحاد کو برقرار رکھنے کیلئے بی جے پی کو کامیاب ہونے سے روکنا ضروری ہے ۔سلی گوڑ ی اسمبلی حلقے میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ممتا بنرجی نے کہا کہ ان دونوں جماعتوں کو بنگال میں ایک بھی سیٹ نہیں ملنے والی ہے ۔ترنمول کانگریس ریاست کی 42میں 42سیٹوں پر جیت حاصل کرکے مرکز میں حکومت سازی میں کلیدی کردار ادا کرے گی۔وزیرا عظم مودی کی سخت تنقید کرتے ہوئے ممتا بنرجی نے کہا کہ مودی ملک میں مذہب کے نام پر نفرت پھیلانے کی کوشش کررہے ہیں، اس لیے وہ اپنی ریلیوں میں مذہب کا سہارا لے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مودی کے پاس گزشتہ پانچ سالوں کے درمیان کیے گئے کاموں کی فہرست نہیں ہے اور ایک بھی ایسا کام نہیں ہے جس کی بنیاد پر لوگوں سے ووٹ مانگ سکے ۔ممتا بنرجی نے کہا کہ مودی اور امیت شاہ کی تقریریں انتہائی خطرناک ہیں اور اس سے ملک میں بھائی چارہ کے ماحول کو نقصان پہنچے گا۔ممتا بنرجی نے کہا کہ مذہب عوام کے درمیان تقسیم کرنے کیلئے نہیں ہوتا ہے بلکہ مذہب تو ایک دوسرے جوڑنے کیلئے ہوتا ہے ۔ممتا بنرجی نے رام نومی کے موقع پر ہتھیاروں کی نمائش پر بی جے پی کی سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی بنگال کے کلچر کو نقصان پہنچانے کی کوشش کررہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ بنگال میں پہلے بھی رام نومی کا تہوار منایا جاتا تھا مگر کبھی اس طرح کے حالات نہیں ہوتے تھے جو اب ہیں۔ہتھیاروں کی نمائش کا مقصد عوام میں خوف پھیلانا ہے ۔خیال رہے کہ رام نومی کے موقع پر بی جے پی، بجرنگ اور دائیں بازوں کی دیگر جماعتوں نے ہتھیاروں کے ساتھ جلوس نکالا۔ممتا بنرجی نے کہا کہ مودی ہندوستانی افواج پر سیاست کررہی ہے ۔ہندوستانی افواج کو مودی کی سینا کہہ کر ہندوستانی افواج کی قربانیوں پر پانی پھیرا جارہا ہے ۔ہندوستانی افواج کسی بھی سیاسی جماعت کیلئے کام نہیں کرتی ہے ۔افواج کی زندگی ملک کے وقف ہے اور ملک کی حفاظت کیلئے ہمارے نوجوان قربانیاں دیتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مودی جیسے لوگ لیڈر نہیں ہوسکتے ہیں۔لیڈر کا کام فسادات کرانا نہیں ہوتا ہے اور مودی بابو فسادات کے ذریعہ ہی اقتدار کو دوام بخشنے کی کوشش کررہے ہیں ۔ممتا بنرجی نے کہا کہ بنگال میں این آر سی کبھی بھی نافذ نہیں ہوگا۔انہوں نے کہا کہ یہاں سب لوگ ہندوستان کے شہری ہیں،شہری ترمیمی بل کس کے لیے لایا جارہا ہے اور اس کا مقصد کیا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ پہلے آسام میں این آر سی کے مسئلے کو حل کریں، وہاں این آر سی کے نام پر کیا ہوا ہے ؟ 40لاکھ لوگوں کے نام شامل نہیں کیے گئے ہیں جس میں سے 22لاکھ افراد ہندو بھی ہیں۔انہوں نے کہا کہ مودی کی قیادت والی حکومت کرپشن میں مبتلا ہیں اور چوکیدار ہی چور ہے ۔ممتا بنرجی نے کہا کہ ملک کو چوکیدار کی ضرورت نہیں ہے بلکہ ایک ایسے شحص کی ضرورت ہے جسے عوام اور ہندوستان کے آئین پر یقین ہو۔اس موقع پر ممتا بنرجی نے سلی گوڑی میں ان کی حکومت کی طرف سے کیے گئے کاموں کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ جب میں وزیر ریلوے تھیں تو اس وقت بھی کئی اہم ٹرینیں سلی گوڑی کیلئے چلائی، بنگال سفار ی،ایشین ہائی اور باگ ڈوگرا ائیرپورٹ پر رات میں لینڈنگ کیلئے کام کیا ہے ۔اسکول اور کالج کھولے گئے ۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ انتخاب میں یہاں کے لوگوں نے بی جے پی کے ایس ایس اہلوالیہ کو ووٹ دیا تھا کیا ہوا؟ وہ یہاں سے جیت گئے مگر پانچ سالوں تک دارجلنگ لوک سبھا حلقے کیلئے کچھ بھی نہیں کیا۔ممتا بنرجی نے کہا کہ بی جے پی ملک کی سالمیت کیلئے خطرہ ہے اس لیے ہم اپیل کرتے ہیں ملک کی سالمیت کی خاطر بی جے پی کو ووٹ نہ دیں۔یواین آئی
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

برصغیر

وقف ترمیمی ایکٹ | تمل ناڈو میں احتجاج ، مسلم رہنمائوں کا اجلاس منعقد

July 5, 2025
برصغیر

بہار اسمبلی انتخابات | ووٹر لسٹ سے نام حذف نہیں ہونگے چیف الیکشن کمشنر کی ترمیمی معاملہ پر وضاحت

July 5, 2025
برصغیر

سنبھل میں باراتیوں سے بھری گاڑی دیوار سے ٹکرائی | دولہا سمیت 8افراد کی موت، وزیر اعظم کا اظہار رنج،معاوضے کا اعلان

July 5, 2025
برصغیر

ثقافتی رابطے میں فاصلہ کوئی رکاوٹ نہیں | ارجنٹینا میں ہندوستانی برادری سے وزیر اعظم مودی کاخطاب

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?