نئی دہلی// ملک میں جان لیو اورموذی کورونا وائرس (کووڈ۔19) کا قہر بڑھتا ہی جارہاہے اورگذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں اس وائرس سے متاثر ہونے کے مزید 2.59 لاکھ سے زیادہ نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔
اس وبا سے مزید 1761 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاﺅ سے عوام و خواص میں تشویش پائی جا رہی ہے۔