یو این آئی
نئی دہلی//ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس سے کیرالہ میں سب سے زیادہ 20 لوگوں کی موت ہوئی ہے ۔ملک میںکل 22 افراد کی ہلاکتیں ہوئیں ، جس کے ساتھ ہی مرنے والوں کی تعداد 5 لاکھ 24 ہزار 24 ہو گئی۔ ملک میں ایک ارب 90 کروڑ 94 ہزار 982 کووڈ ویکسین دی گئی ہے۔ دریں اثناء ملک میں کورونا کے مزید 3805 نئے کیسز سامنے آئے۔