عظمیٰ مانیٹرنگ ڈیسک
کوپن ہیگن: ڈنمارک کی ملکہ مارگریتھ دوم نے 52 سال بعد تخت چھوڑنے کا فیصلہ کرتے ہوئے دستبرداری کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔52سال بعد مارگریتھ دوم تخت اپنے بیٹیاور ڈنمارک کے ولی عہد شہزادہ فریڈرک کو سونپ دے گی۔خیال رہے کہ ڈنمارک کی تاریخ میں ملکہ مارگریتھ دوم سب سے طویل عرصے تک بادشاہ کے تخت پر رہیں۔