عاصف بٹ
کشتواڑ//ضلع کشتواڑ کے مغل میدان میں شبانہ آگ کی واردات میں دوکان جل کرخاکستر ہوئی۔ یہ واقعہ مغل میدان میں دیررات پیش آیا جب ہوٹل میں ٓاگ لگی جسکے دوکان میں موجود سامان جل کر خاکستر ہوا۔وہیں جمعہ کی صبح پاڈر کے تیاری میں کھیم راج ولد مانک چند کے مکان میں آگ لگی جس دوران دوافراد شدید زخمی ہوئے جنھیں علاج و معالجے کیلئے سب ضلع ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں انکا علاج جاری ہے۔