عظمیٰ نیوزسروس
جموں//عام آدمی پارٹی نے جمعہ کے روز اپنی تنظیم میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کیا۔ اس کے تحت سابق وزیر سوربھ بھاردواج کو پارٹی کی دہلی یونٹ کا نیا صدر مقرر کیا گیا ہے، جبکہ معراج ملک کو جموں و کشمیر یونٹ کا صدربنایا گیا ہے۔
Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion
عظمیٰ نیوزسروس
جموں//عام آدمی پارٹی نے جمعہ کے روز اپنی تنظیم میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کیا۔ اس کے تحت سابق وزیر سوربھ بھاردواج کو پارٹی کی دہلی یونٹ کا نیا صدر مقرر کیا گیا ہے، جبکہ معراج ملک کو جموں و کشمیر یونٹ کا صدربنایا گیا ہے۔
Sign in to your account