Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
کشمیر

مشن ڈائریکٹوریٹ آئی سی ڈی ایس اور یونیسف کا2 روزہ ورکشاپ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 15, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 سرینگر//سٹیٹ مشن ڈائریکٹوریٹ آئی سی ڈی ایس نے یونیسف کے اشتراک سے ’’ارلی چائیلڈ ہُڈ اینڈ کیئر ایجوکیشن‘‘( ای سی سی ای) کے موضوع پر دو روزہ ورکشاپ کا اہتمام کیا۔یہ ورکشاپ وادی میں اپنی نوعیت کا پہلا ورکشاپ ہے جس کا مقصد آئی سی ڈی ایس کے فیلڈ سٹاف کو بچوں کی نگہداشت اور خوراک فراہم کرنے کے بارے میں تربیت دینا ہے۔یونیسف کے ماہرین اور پروگرام افسرز، جموں اور کشمیر کے آئی سی ڈی ایس کے پروجیکٹ افسران، ماسٹر ٹرینرز، ہیلتھ افسران، سُپر وائزرز و دیگر عملہ نے ورکشاپ میں حصہ لیا۔ماہرین بچوں کی بنیادی تعلیم اور خوراک کے بارے میں دو دنوں کی ورکشاپ کے دوران خطاب کریںگے۔اس موقعہ پر تقریر کرتے ہوئے مشن ڈائریکٹر آئی سی ڈی ایس جی اے صوفی نے کہا کہ ای سی سی ای کی عمل درآمد کے نتیجہ میں چھوٹے بچوں کو نہ صرف معیاری تعلیم حاصل ہوگی بلکہ ان میں خود اعتمادی کا جذبہ بھی پیدا ہوگا۔آنگن واڑی ورکرس اور ہیلپرس کے رول پر روشنی ڈالتے ہوئے مشن ڈائریکٹر نے کہا کہ حکومت دو سے چھ سال تک کی عمر کے بچوں کو آنگن واڑی سینٹروں کے ذریعے تمام تر مواقعے فراہم کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو بچے ای سی سی ای میں حصہ لے رہے ہیں ان میں اعتماد سازی اور ذہین ذہن پیدا ہونا قدرتی عمل ہے۔صوفی نے کہا کہ بچوں کو گھر کے صحت مند ماحول کے ساتھ ساتھ تعلیمی اداروں میں بہتر نگہداشت فراہم کی جانی چاہئے۔ڈائریکٹر این آئی پی سی سی ڈی لکھنؤ ڈاکٹر ڈی ڈی پانڈے نے ورکشاپ کے خطبہ استقبالیہ کے دوران کہا کہ بچوں کا حق ہے کہ اُن کو انتہائی آزاد ماحول میں پنپنے کا موقعہ ملے اور آر ٹی ای ایکٹ2010 بچوں کو بنیادی تعلیم حاصل کرنے کا حق دیتا ہے۔انہوں نے کہا کہ مرکزی سرکار نے نیشنل ارلی چائلڈ ہُڈ کیئر اینڈ ایجوکیشن( این ای سی سی ای) کو2013میں منظوری دی اور پالیسی کے فریم ورک میں قومی کریکیولم فریم ورک اور ای سی سی ای کیلئے کوالٹی سٹینڈرڈس وضع کئے ہیں۔ یونیسف کے تعلیمی ماہر امیتا ٹنڈ ن نے آئی سی ڈی ایس کی اس کوشش کو سراہا جس کے تحت دو روزہ ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا ہے ساتھ میں انہوں نے کشمیری لوگوں کی مہمان نوازی کی بھی تعریف کی۔یونیسف کی طرف سے ڈائریکٹر ،وکرم شلا ایجوکیشن ریسورس سوسائٹی کولکتہ، شبرا چیٹرجی، ایسوسی ایٹ پروفیسر انسٹی چیوٹ آف ہوم سائنس یونیورسٹی آف دہلی، پروفیسر گیتا چوپڑا، سنیئر منیجر، ارلی ایجوکیشن آئی سی ایف انٹر نیشنل ڈاکٹر انوبھا راجیش، ای سی سی ای کنسلٹنٹ ساوتری سنگھ، ایسوسی ایٹ پروفیسر اگنو ڈاکٹر ریکھا شرما سین، ڈپٹی ڈائریکٹر آئی سی ڈی ایس کشمیر رشیدہ اختر اور دیگر متعلقہ سنیئر افسران اس موقعہ موجود تھے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستان نے امن کی بحالی کے لئے بڑے بھائی کا رول نبھایا: الطاف کالو
تازہ ترین
جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کے بعد جموں وکشمیر کے سرحد خاموش، بازاروں میں گہماگہمی
تازہ ترین
ہندوستان جنگ نہیں چاہتا لیکن ملی ٹینسی کے بنیادی ڈھانچے پر کارروائی ضروری تھی: ڈوبھال
برصغیر
اب کشمیر معاملے کوحل کے لیے کام کروں گا: ٹرمپ
برصغیر

Related

کشمیر

جنگ بندی سے مضطرب عازمین حج کی امیدیں بحال | سرینگر ہوائی اڈہ پر فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع ہونے کیلئے بالکل تیار

May 11, 2025
کشمیر

اونتی پورہ کی آبادی کومشکلات | ایس آرٹی سی بس سروس شروع کرنے کامطالبہ

May 10, 2025
کشمیر

جنگ بندی کااعلان | سرحدی علاقوں کے لوگوں کی جان میں جان آگئی

May 10, 2025
تازہ ترینکشمیر

14مئی تک تمام حج پروازیں منسوخ

May 10, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?