Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

مزید خبریں

Last updated: April 27, 2022 12:00 am
Share
3 Min Read
SHARE

  گنڈ کنگن میں جوان سال خاتون غرقاب

غلام نبی رینہ

 

کنگن//گاندربل میں ایک خاتون عارضی پل سے گرکرڈوب گئی۔ گاندربل کے ریل گنڈ کنگن کی رہنے والی 32سالہ کلثومہ بانو زوجہ نثار علی بلتی ساکن رایل گنڈ جس کی ماں سرینگر کے ہسپتال میں داخل ہے، کی عیادت کے لئے گئی تھی اور وہاں سے وہ جب واپس آ گئی تو ریل کے مقام پر نالہ سندھ پر بنے ایک عارضی پل سے اندھیرے کی وجہ سے گر کر لقمہ اجل بن گئی ۔اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او پولیس سٹیشن گنڈ سلفی ارشد جائے حادثے پر روانہ ہوئے ۔ذرائع سے معلوم ہوا ھے کہ مذکورہ کی لاش رام واری گنڈ میں دریائے سندھ سے برآمد ہوئی۔ 

 

حکومت ڈیلی ویجروں کوبھکاریوں کی نظرسے دیکھتی ہے:یتو

سرینگر//اپنی پارٹی رہنماانجینئرنظیرایتو نے کہا ہے کہ روزانہ اجرت پرکام کرنے والوں کی اجرت میں75روپے کے اضافے کوڈیلی ویجروں کو بھکاریوں کی نظرسے دیکھنے سے تعبیرکیا۔ایتونے کہا کہ ڈیلی ویجر اپنی جانوں کو جوکھوں میں ڈال کر کام کررہے ہیںتاکہ دن رات سماج کی خدمت کرسکے اور انہیں روزانہ 300روپے کی اجرت دینا سراسر نا انصافی ہے۔انہوں نے لیفٹیننٹ گورنر سے اپیل کی کہ وہ اس حکم پرنظرثانی کریں اورروزانہ اجرت پرکام کرنے والوں کی ملازمت کو مستقل بنائیں۔

 

 

اذان ہو یا حجاب

 مذہبی معاملات میں مداخلت ناقابل قبول: میرواعظ ہمدانی

سرینگر//جمعیت ہمدانیہ کے سربراہ مولانا ریاض احمد ہمدانی نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے مذہبی معاملات میں بے جا مداخلت کی جارہی ہے۔ اذان ہو یا حجاب، اس پر پابندی ناقابل قبول ہے۔ ان باتوں کااظہار مولانا نے مسجد شریف سید کمال الدین مدنیؒ اور تاریخی خانقاہِ معلی میں رمضان المبارک کے آخری عشرے کے سلسلے اور عرس مبارک حضرت شیخ دائود المعروف بتہ مالو صاحبؒ کے سلسلے میں وعظ کے دوران کیا۔ایک بیان کے مطابق انہوں نے کہاکہ ہماری نوجوان پود ہر سطح پر مایوس اور عدم تحفظ کی شکارہے۔ حق کی آواز بلند کرنے اور آزاد صحافت پر قدغن جاری ہے۔ جبکہ ریاستی عوام اس وقت شدید مالی بحران اور بجلی بحران سے دوچار ہیں۔ افسوس ہے کہ سحری اور افطار کے وقت بھی بجلی میسر نہیں رہتی ہے۔ ہمارے ساتھ سوتیلی ماں کا سلوک کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ مسلمان کو اللہ اور رسولؐ پر ایمان ہونا چاہئے۔ اللہ ہی ہم کو موجودہ تباہ کن حالات سے نجات دے سکتا ہے۔ اس لئے مسلم اتحاد نہایت ضروری ہے کیونکہ دشمنانِ دین آپس میں تفرقہ ڈالنے کے درپے ہیں۔ ۔  مولانا شوکت حسین کینگ نے زیارت بتہ مالو(بریہ کج حبہ کدل) اور مولانا خورشید احمد قانونگو نے ایک تقریب پر حضرت بتہ مالو صاحبؒ کی سیرت ، تعلیم اور عبادات پر روشنی ڈالی۔

 

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?