Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

مزید خبریں

Last updated: April 13, 2022 12:00 am
Share
8 Min Read
SHARE

دیہی ترقی محکمہ کی موبائل ایپلی کیشن ’ جن نگرانی ایپ ‘ فعال 

جموں//دیہی ترقی اور پنچائتی راج کے محکمے نے شہریوں کو اپنی شکایات درج کرانے کیلئے ڈیجٹل پلیٹ فارم کیء ذریعے سہولت فراہم کرنے کی کوشش میں اپنی موبائل سنٹرک شکایات کے ازالے کی ایپلی کیشن ’ جن نگرانی ایپ ‘ کو فعال کیا ہے ۔ جن نگرانی ایپ محکمہ کی مختلف اسکیموں کے خلاف جموں و کشمیر کے باشندوں کی شکایات کی اطلاع دینے اور ان کے حل کیلئے انٹر نیٹ پر مبنی حل ہے ۔ ایپ کو شہریوں کو ان کی شکایات کے ازالے کیلئے 24X7 پلیٹ فارم فراہم کرنے کیلئے ایک ای گورننس اقدام کے طور پر تیار کیا گیا ہے ۔ مزید براں موبائل ایپ شہریوں اور عہدیداروں کو ایک پلیٹ فارم کے ذریعے مربوط کرے گی ، جہاں ایک بار کسی مخصوص اسکیم کے خلاف درج ہونے والی شکایت خود بخود متعلقہ اتھارٹی کو اس کے ازالے کیلئے میپ کر دی جائے گی ۔ یہ ایپ حسب ضرورت اسکیم مخصوص ان پُٹ فارمز کا استعمال کرتے ہوئے شکایات کی درست رپورٹنگ کی سہولت بھی فراہم کرے گی تا کہ نامکمل معلومات کی وجہ سے کم سے کم مسترد ہونے کو یقینی بنایا جا سکے ۔ کسی خاص شکایت کے ازالے کیلئے درخواست کو بلاک کی سطح پر سات دن کا وقت مقرر کیا گیا ہے ۔ یہ بوگس یا چھوٹی شکایات کو بھی چیک کرے گا اور اسے گوگل اور اینڈ رائیڈ سافٹ وئیر کے پلے سٹور سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے ۔ 

 

 

جموں وکشمیر میں کھیلو ں سے متعلق سہولیات کو بین الاقوامی معیار تک پہنچایا جارہا ہے

۔ 347 میگا پروجیکٹ مکمل، جموں و کشمیر نے 2020-21ء میں 72 طلائی، 90 چاندی اور 145 کانسی کے تمغے جیتے

نیوزڈیسک

جموں//جموں وکشمیر میں کھیلوں کے مجموعی ماحولیاتی نظام کو زبردست تحریک دیتے ہوئے جموںوکشمیر یوٹی اِنتظامیہ نے مختلف سکیموں کے تحت شروع کئے گئے کل 1,080 میں سے 347 کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹس کو مکمل کیا ہے۔ان منصوبوں سے نوجوانوں کو کھیلوں میں حصہ لینے کی حوصلہ افزائی ہوگی جوجموں وکشمیر یوٹی کے بہت سے کھلاڑیوں کے ساتھ قومی اور بین الاقوامی سطح پر مختلف کھیلوں میں ملک کی نمائندگی کرنے سے بے پناہ صلاحیت رکھتے ہیں۔جموں و کشمیرگذشتہ کچھ برسوں سے بہت ساری سپورٹس ڈیولپمنٹ سکیموںکی عمل آوری سے اِس شعبے کو بہت ضروری تقویت دے رہا ہے۔ جموںوکشمیر یوٹی کو ہندوستان کی دیگر ریاستوں کی طرح کھیلوں کے تمام مطلوبہ ڈھانچے اور جدید ترین تکنیکی طور پر جدید سہولیات سے لیس کیا جا رہا ہے۔ حال ہی میںجموں و کشمیر کے کھلاڑیوں نے مختلف قومی اور بین الاقوامی ٹورنامنٹوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے یوٹی کی تعریف کی ہے۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 2020-21 ء میں 14 شعبوں میں قومی سطح کے مقابلوں میں جموں و کشمیر کے تمغوں کی تعداد  72 طلائی، 90 چاندی اور 145 کانسی کے تمغے تھے۔وزیر اعظم نے جموںوکشمیر یوٹی کی کھیل صلاحیت کو تسلیم کرتے ہوئے کھیل بنیادی ڈھانچے کو اَپ گریڈ کرنے اور میدان میں اُبھرتے ہوئے ٹیلنٹ کی حوصلہ اَفزائی کے لئے وزیر اعظم کے ترقیاتی پیکیج کے تحت 200 کروڑ روپے کی منظور ی دی ہے ۔ پیکیج جس کا مقصد کھیل بنیادی ڈھانچے کو فروغ دینا ، تربیتی سہولیات اور پیشہ ور کو چز فراہم کرنا تھا ۔جموںوکشمیرنے کھیل شعبے میں ایک اِنقلاب لایا ہے۔اَمورِ نوجوان و کھیل کود محکمہ ایک اہلکارنے کہا ،’’ہر ضلع میں اِنڈور سپورٹس کمپلیکس بنائے گئے ہیں تاکہ تمام  دیہی نوجوانوں میں کھیل صلاحیتوں کو بروئے کار لایا جا سکے۔سٹیڈیموںمیں فلڈ لائٹنگ اور مصنوعی ٹرفنگ کو یقینی بنانے کے علاوہ نچلی سطح پر کھیل سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے 3,525 پنچایتوں میں کھیل میدانوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ جموں و کشمیر حکومت نے جموں اور سری نگر دونوں خطوں میں بین الاقوامی معیار کی سہولیات بھی پیدا کی ہیں۔‘‘ اُنہوں نے مزید کہا کہ گاؤں کی سطح پر کھیلوں کے فروغ کے لئے ہر پنچایت کو ضرورت کے مطابق بیک ٹو وِلیج ۔سوم کے دوران کھیل کٹس فراہم کی گئی ہیں۔ایک اہلکار نے کہا کہ عالمی معیار کی سہولیات، کوچز اور مسلسل نگرانی کے ساتھ جموں و کشمیر نے نوجوانوں میں بااِختیار بنانے، قیادت اور خود اعتمادی کا ماحول پیدا کیا ہے۔اُنہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کو مسلسل رہنمائی اور نگرانی فراہم کی جا رہی ہے اور کوچوں کو کھلاڑیوں کی تربیت کے لئے تمام وسائل فراہم کئے جا رہے ہیں۔عالمی سطح کی کھیل سہولیات کو بڑھایا جا رہا ہے، کھیل تربیتی مراکز میں ماہر کوچوں اور کارکردگی پر مبنی عملہ تعینات کیا گیا ہے۔ زائد اَز 17 لاکھ نوجوانوں نے مختلف کھیل سرگرمیوں میں حصہ لیا جبکہ اَب تک 1.26 لاکھ نوجوانوں نے کوچنگ حاصل کی۔لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی قیادت میں جموں و کشمیریوٹی انتظامیہ کھیلوں کے مجموعی ماحول کی ترقی کے لئے وقف ہے۔ جموںوکشمیر یوٹی کے کھلاڑیوں کو کھیلوں کے ایک جامع طریقہ کار سے تمام مطلوبہ سہولیات فراہم کرنے پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔لیفٹیننٹ گورنر نے ایم اے سٹیڈیم میں پہلی قومی تیز اَندازی چمپئن شپ میں کھلاڑیوں اور اَفسران سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ جموںوکشمیر یوٹی میں کھیلوں کے ماحولیاتی نظام کو مکمل طور پر تبدیل کرنے کے لئے وسائل کو بڑھایا جا رہا ہے۔ اُنہوں نے اَفسران سے کہا کہ وہ تمام 20 اَضلاع میں زائد اَز300 کھیل بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کو تیزی سے مکمل کرنے کے لئے اَپنی کوششوں کو دوگنا کریں۔اُنہوں نے کہا ،’’اِس برس تمام 20 اضلاع میں 221 جدید ترین کھیل میدان تعمیر کئے جائیں گے۔ اِس کے علاوہ 157 سپورٹس کورٹس کی تعمیر اور اَپ گریڈیشن کی جائے گی۔ اِس مالی برس کے آخر تک تقریباً تمام اضلاع میں عالمی معیار کی سہولیات سے ایک کثیر المقاصد اِنڈور سپورٹس ہال تعمیر کیا جائے گا۔‘‘جموںوکشمیر حکومت کھیل ثقافت کو فروغ دینے اور میدان میں بہترین کارکردگی حاصل کرنے کے لئے ایک اہم اِقدام کے تحت جموں کے قریب نگروٹہ میں کھیل گاوں قائم کر رہی ہے۔گذشتہ چند ماہ جموں و کشمیر کے لئے عارف، باولین، شریا، سعدیہ، دانش جیسے کھلاڑیوں نے جموںوکشمیر یوٹی کے لئے تمغے جیتے ہیں۔ 

 

 

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?