Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

مزید خبریں

Last updated: April 7, 2022 12:00 am
Share
3 Min Read
SHARE

 کشتواڑمیں منشیات فروش کی گرفتاری کا دعویٰ

عاصف بٹ 

کشتواڑ//کشتواڑ پولیس نے ایک اور منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے ممنوعہ سائیکو ٹراپک مادہ کی 9 سٹرپس 72 گولیاں برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ہڈیال چوک کشتواڑ کے قریب ایک سرپرائز ناکہ لگایا  جس دوران پیدل و گاڑی والوں کی چیکنگ ہوئی اور  دوران چیکنگ مشکوک حرکت کی اطلاع پر ایک شخص کو روکا جو چیک پوائنٹ سے بھاگنے کی کوشش کر رہا تھا تاہم ناکہ پارٹی نے پیچھا کر کے اسے قابو کر لیا۔ اس کی چیکنگ کے دوران ممنوعہ سائیکو ٹراپک مادے کی 8 سٹرپس (72) ٹیبلٹ اس کے قبضے سے برآمد ہوئے اور اس  کوموقع پر ہی گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم کی شناخت ارباز احمد ولد فرید احمد ساکنہ ہڑیال کشتواڑ کے طور پر کی گئی۔ اس سلسلے میں ایف آئی آرزیر نمبر 75/2022 این ڈی پی ایس ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت پی ایس کشتواڑ میں درج کی گئی ہے اور تفتیش شروع کی گئی ہے۔

 

 کشتواڑ قصبہ میں بجلی کٹوتی سے عوام سخت پریشان   

عاصف بٹ 

کشتواڑ//رمضان المبارک و شیوراتری کے مقدس دنوں کے دوران جہاں ضلع ترقیاتی کمشنر نے محکمہ بجلی کو بلاخل بجلی سپلائی فراہم کرنے کو کہا تھا لیکن متعلقہ محکمہ اپنی من مرضی کے مطابق کام کررہا ہے اور آئے روز غیر اعلانیہ بجلی کٹوتی کے سبب عوام سخت پریشان ہے ۔مقامی لوگوں نے بتایا کہ غیر اعلانیہ بجلی کٹوتی ایک معمول بن چکا ہے جو ماہ رمضان میں ان کی مشکلات میں اضافہ کر رہا ہے۔ رمضان کے مہینے میں سحری  افطاری و تراویح کے وقت بجلی کی کٹوتی کے نظام نے لوگوں کو مزید پریشان کردیا ہے جبکہ شام ہوتے ہی سڑکوں و گلی کوچوں میں اندھیرے کے سبب کتے انسانی جانوں کیلئے باعث خطرہ بن جاتے ہیںاور گھر سے نکلنا مشکل ہوجاتا ہے۔لوگوں نے بتایا کہ قصبے و ملحقہ علاقہ جات میں رات بھر بجلی غایب رہتی ہے جسکے سبب سحری اندھیرے میں ہی گزارناپڑتی ہے۔انہوںنے کہا کہ ضلع کشتواڑ کے اندر بجلی پیدا ہوکر دوسرے شہروں کو روشن کرتا ہے لیکن انہیںاندھیرے میں شب و روز گزارنا پڑتے ہیں۔بجلی کی کٹوتی پر عوام میں شدید ناراضگی پائی جاتی ہے اورعوام کا کہنا ہے کہ اگر ضلع انتظامیہ اس معاملے پر کوئی کاروائی کرنے میں ناکام رہی تو عوام سڑکوں پر آکر احتجاج کرینگے۔

 

 

 

 

 

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا
جموں
کاہرہ کے جوڑا خورد گاؤں سے کمسن بچی کی لاش برآمد پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کی
خطہ چناب
سانبہ میں بی ایس ایف اہلکار کی حادثاتی موت
جموں
سکولوں کے نئے اوقات کاررام بن ۔ بانہال سیکٹر کے سکولوں کیلئے غیر موزوں میلوں کی پیدل مسافت کے بعد طالب علموں سے آن لائن کلاسز کی توقع زمینی صورتحال کے منافی
خطہ چناب

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?