Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینکشمیر

مختصرتصادم میں لشکر طیبہ کا انتہائی مطلوب جنگجو مارا گیا:پولیس

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 3, 2022 4:01 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 
سری نگر// جموں وکشمیر پولیس کے انسپکٹر جنرل وجے کمار نے بتایا کہ شالیمار شوٹ آوٹ میں مارا گیا ملی ٹینٹ کمانڈر سیکورٹی فورسز کو انتہائی مطلوب تھا۔
 
انہوں نے بتایا کہ مہلوک کمانڈر دو درجن شہری ہلاکتوں میں ملوث رہا ہے اوراُس نے کئی عام شہریوں کا گلا کاٹ کر اُنہیں بے دردی کے ساتھ قتل کیا تھا۔
 
ان باتوں کا اظہار آئی جی کشمیر نے سری نگر میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
 
آئی جی کشمیر وجے کمار نے بتایا کہ مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد سوموار بعد دوپہر سری نگر پولیس نے شالیمار علاقے میں تلاشی آپریشن شروع کیا تو اسی اثنا میں وہاں پر موجود ملی ٹینٹوں اور فورسز کے مابین آمنا سامنا ہوا۔
 
آئی جی کے مطابق مختصر تصادم میں لشکر طیبہ کا کمانڈر جس کی شناخت سلیم پرے کے بطور ہوئی ہے ہلاک ہوا۔
 
انہوں نے کہا کہ مہلوک کمانڈر عام شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنانے کی کارروائیوں میں براہ راست ملوث تھا۔
 
اُن کے مطابق سلیم پرے دو درجن عام شہریوں کے قتل میں براہ راست ملوث تھا اور اُس کی کافی عرصے سے سیکورٹی ایجنسیوں کو تلاش تھی۔
 
انہوں نے کہا کہ لشکر طیبہ کمانڈر کی ہلاکت سیکورٹی فورسز کیلئے بہت بڑی کامیابی ہے۔
 
پولیس ذرائع نے یو این آئی اردو کو بتایا کہ مہلوک لشکر کمانڈر سیکورٹی فورسز پر حملوں کی منصوبہ بندی کرنے اور اُنہیں پایہ تکمیل تک پہنچانے میں پیش پیش تھا۔
 
اُن کے مطابق اُس کے خلاف جرائم کی ایک لمبی فہرست موجود ہے اور اُس نے کئی ایک عام شہریوں کا گلا کاٹ کر اُن کا بے دردی کے ساتھ قتل کیا ہے۔
 
پولیس ذرائع نے مزید بتایا کہ شمالی کشمیر کے کئی علاقوں میں وہ سرگرم تھا اور اُس کی ہلاکت سیکورٹی ایجنسیوں کے لئے سال نو کی سب سے بڑی کامیابی ہے۔
 

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں
عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق
خطہ چناب

Related

کشمیر

یاترا کے پہلے قافلے کی جموں سے روانگی آج اعلیٰ سطحی میٹنگ میں حتمی جائزہ، امسال 3لاکھ 31ہزار کی رجسٹریشن

July 1, 2025
کشمیر

۔46برسوں کا گرم ترین جون ریکارڈ ۔ 1892کے بعد دوسرا گرم ترین مہینہ ثابت

July 1, 2025
کشمیر

پاک بھارت قیدیوں کی فہرست کا تبادلے ۔159ہندوستانی وطن واپسی کے منتظر

July 1, 2025
کشمیر

ڈی ڈی سی ممبر اور اسکا ایجنٹ50,000روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?