سرینگر//محکمہ زراعت کشمیر کے سربراہ کی ایک اطلاع کے مطابق محکمہ میں دستیاب درجہ چہارم کی اسامیاں جنہیں پہلے سے ہی شارٹ لسٹ کیا گیا تھااور اس سلسلے میں مختلف اخباروں میں نوٹس بھی شائع کی گئی ہے ،کا انٹر ویو ڈائریکٹوریٹ آف ایگریکلچر کشمیر لال منڈی سرینگر میں 25 جون یعنی آج صبح ساڑھے دس بجے لیا جائے گا ۔