Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

ماہ مبارک کا تطہیرِ ایمان

Last updated: April 9, 2022 12:00 am
Share
3 Min Read
SHARE

ناصر منصور
روزے تقویت ایمان کی خاطر ایک ضروری ریاضتی مشق ہے۔ روزے رکھنا کوئی سادہ بات نہيں ہے، یہ خارجی ریاضت کا خواہشات نفس سے کٹھن جدو جہد ہے ۔ فرمایا:یاایّھا الزین آمنوا کُتِب علیکم الصیام کما کتب علی الزین من قبلکم لعلّکم تتّقون ۔( البقرہ 183)یعنی اے ایمان والو !تم پر روزے فرض کئےگئے ہیں جیسے تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیئے گئے تھے تاکہ تم تقویٰ والے بن جاؤ ۔ 

تقویٰ کا سادہ معنی ہے ،اپنے آپ کو پاک و صاف کرکے اللہ تعالی کا قرب حاصل کرنا ۔ اس کے لئے اللہ تعالیٰ نے مختلف ذرائع سے ہدایت کا سامان مہیا کررکھا ہے تاکہ کہ بنی نوع انسان غفلت شِعاری سے باز رہے ۔ان ذرائع میں سے ایک ذریعہ مجدّد کا ہونا ہے ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالیٰ ہر سو سال کے بعد ایسے شخص کو بیجھتا ہے جو دین میں پیدا ہونی والی خرابوں کو دور کرتا ہے ۔( سنن ابی داور)

مجدد کو اس لئے بیجھا جاتا ہے تاکہ وہ عالمی سطح پر بحیثیت مجموعی دین اسلام کی تطہیر کریں۔ اسی طرح زکوٰۃ کا بھی یہی معاملہ ہے کہ سال کے بعد مال کو تطہیر پاک و صاف کردیتا ہے۔ پنج وقت نماز کی بھی یہی مثال ہے کہ روزانہ ایک نماز کے بعد دوسری نماز تک کی تطہیر مطلوب ہے ۔ اسی طرح سالانہ تطہیری کورس کی خاطر اللہ تعالیٰ نے سید الشہور گیارہ مہینوں کا سردار ماہ رمضان کو ہمارے اوپر فرض کردیا ۔ جب دلوں پر غفلت چھاجاتی ہے، صحیح اور غلط کا امتياز ختم ہوجاتا ہے، ایمان کمزور سے کمزور تر ہوجاتا ہے اور اعمال صالح کا جذبہ سرد پڑ جاتا ہے ۔ اس لیے اللہ تعالی نے غفلت کو دور کرنے کے لیے بنی نوع انسانوں کے ضعفِ ایمان اور نا گُفتہ اعمال کو از سر نو تجدید ایمان کی خاطر رمضان المبارک کا پاک مہینہ رکھا ہے، تاکہ انسان متقی اور فلاح یاب ہوجائے ۔

) رابطہ۔9906736886)

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?