جموں//پرجاپیتا برہما کماری ایشوریہ وشو ودیالیہ کے ایک وفد نے اتوار کو راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی۔ادھر آل مائنارٹی ایمپلائیز ایسوسی ایشن کشمیر کے ایک وفد نے اس کے صدر سنجے کول کی قیادت میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی۔