Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

لیفٹیننٹ جنرل اے ڈی ایس اوجلا چنار کور کے اگلے کمانڈر ہوں گے

Last updated: April 9, 2022 12:00 am
Share
1 Min Read
SHARE

نیوز ڈیسک
سری نگر//دفاعی ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل اے ڈی ایس اوجلا سری نگر میں قائم فوج کی پندرہویں کور کے اگلے کمانڈر ہوں گے۔

 

موصوف لیفٹیننٹ جنرل فوج کی پندرہویں کور، جس کو چنار کور کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، کے کمانڈر کا چارج ممکنہ طور پر ماہ جون میں سنبھالیں گے۔

 

وہ لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے کی جگہ لیں گے جنہوں نے گزشتہ سال کے ماہ مارچ میں پندرہویں کور کے جی او سی کا عہدہ سنبھالا تھا۔

 

ذرائع کے مطابق اوجلا کو حال ہی میں لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے سے سرفراز کیا گیا اور وہ مختصر وقت کے لئے دہلی میں تعینات رہے۔

 

تام موصوف لیفٹیننٹ جنرل اودھم پور میں قائم فوج کی شمالی کمان کے میجر جنرل جنرل اسٹاف کی حیثیت سے اپنی خدمات برابر انجام دیتے رہے۔

 

بتادیں کہ لیفٹیننٹ جنرل اوجلا نے چنار کور کے بریگیڈیئر جنرل اسٹاف کی حیثیت سے اپنی خدمات انجام دی ہیں اور اس کے علاوہ انہوں نے کپوارہ میں قائم 28 ماؤنٹین ڈویژن جو لائن آف کنٹرول کے ڈھائی سو کلو میٹر کی حفاظت کرتا ہے، کے قیادت کی بھاگ ڈور بھی سنبھالی ہے۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?