اشرف چراغ
کپوارہ//لولاب علاقہ میں اس وقت کہرام مچ گیا جب ایک معمر شہری ٹریکٹر سے گر کر لقمہ اجل بن گئے ۔معلوم ہواہے کہ عبد الاحد لون ولد عبدالغفار لون ساکن مژھل حال میدان پورہ لولاب ٹریکٹر ٹرالی سے گر کر شدید زخمی ہوا ۔مقامی لوگو ں نے انہیں فوری طور پر ضلع اسپتال سوگام پہنچایا جہا ں ڈاکٹرو ں نے انہیں مردہ قرار دیا ۔
لولاب کپوارہ میںمعمر شہری | ٹریکٹر سے گر کر لقمہ اجل
