Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

لال کرشن اڈوانی کو بھارت رتن سے نوازا جائے گا

Towseef
Last updated: February 4, 2024 12:03 am
Towseef
Share
2 Min Read
File Photo: LK Advani with PM Modi
SHARE

یو این آئی

نئی دہلی// بی جے پی کے سینئر لیڈر لال کرشن اڈوانی کو ہندوستان کے اعلیٰ ترین شہری اعزاز بھارت رتن سے سرفراز کیا جائے گا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اس کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا، ’’مجھے یہ اطلاع دینے میں خوشی ہو رہی ہے کہ لال کرشن اڈوانی جی کو بھارت رتن سے سرفراز کیا جائے گا۔ میں نے ان سے بات کی ہے اور نہیں اعزاز دئے جانے پر مبارک باد پیش کی۔‘‘وزیر اعظم مودی نے مزید کہا، ’’(ایل کے اڈوانی) ہمارے وقت کے سب سے قابل احترام سیاستدانوں میں سے ایک ہیں اور ہندوستان کی ترقی میں ان کا تعاون ناقابل فراموش ہے۔ ان کی زندگی زمینی سطح پر کام کرنے سے شروع ہو کر ہمارے نائب وزیر اعظم کے طور پر ملک کی خدمت کرنے تک محیط ہے۔ انہوں نے وزیر داخلہ اور اطلاعات و نشریات کے وزیر کے طور پر اپنی شناخت قائم کی۔ پارلیمنٹ میں ان کی کارگزاری ہمیشہ قابل ستائش اور خوشحالی کے نظریہ سے پر رہی ہے۔‘‘لال کرشن اڈوانی نے ایودھیا میں بابری مسجد کے مقام پر رام مندر تعمیر کرنے کی تحریک میں اہم تعاون دیا تھا اور ملک گیر رتھ یاترا کی تھی، جس کے بعد اس تحریک کو مزید تقویت حاصل ہوئی تھی۔ میڈیا رپورٹوں میں کہا جا رہا ہے کہ مودی حکومت نے لال کرشن اڈوانی کو اسی کے عوض اس تحفہ سے نوازا ہے۔ یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی مودی حکومت بہار کے سابق وزیر اعلیٰ کرپوری ٹھاکر کو بھارت رتن دینے کا اعلان کر چکی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کی تلاش کیلئے آپریشن تیسرے روز بھی جاری ، محاصرہ مزید سخت
تازہ ترین
’ہولسٹک ایگریکلچر ڈیولپمنٹ پروگرام‘ کشمیر کے 13 لاکھ کسانوں کی آمدنی میں اضافہ کر رہا ہے: ایل جی منوج سنہا
تازہ ترین
کشمیر میں سیب کی پیداوار بڑھانے کے لیے کلین پلانٹ سینٹر قائم کیا جائے گا: مرکزی وزیر
تازہ ترین
ہاجن میں دریائے جہلم میں نوعمر لڑکا غرقآب، بچاؤ آپریشن جاری
تازہ ترین

Related

برصغیر

ہماچل پردیش میں56افراد لاپتہ بادل پھٹنے کے بعد مہلوکین کی تعداد 19 پہنچی

July 3, 2025
برصغیر

۔21جولائی سے پارلیمنٹ کامانسون اجلاس

July 3, 2025
برصغیر

دائمی بیماریوں سے نمٹنے کی کوشش میٹھے مشروبات، تمباکو اور شراب پر50فیصد اضافی ٹیکس کریں:ڈبلیو ایچ او

July 3, 2025
برصغیرتازہ ترین

21جولائی سے 21 اگست تک پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس بلانے کی حکومتی تجویز منظور

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?