سرینگر//انجمن شرعی شیعیان کے صدرآغا سید حسن نے گریٹر کشمیر اور کشمیر عظمیٰ کے چیف ایڈیٹر فیاض کلو کے بھانجے منظور احمد باباکی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ۔انہوںنے مرحوم کے جملہ لواحقین بالخصوص فیاض کلو کو تعزیت و تسلیت پیش کی۔