Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

فٹ بال ورلڈ کپ قطر کے 12 لاکھ سے زائد ٹکٹس فروخت

Mir Ajaz
Last updated: June 25, 2022 1:26 am
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

 

قطر//قطر میں ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کے 12 لاکھ سے زائد ٹکٹس فروخت ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق فٹ بال کی عالمی گورننگ باڈی (فیفا) کا کہنا تھا کہ ٹکٹوں کی فروخت کے تازہ ترین مرحلے میں اب تک اپریل آخر میں 2 کروڑ 35 لاکھ ٹکٹوں کی درخواستیں موصول ہوئی تھیں۔ فیفا کے مطابق یہ درخواستیں ارجنٹینا، برازیل، انگلینڈ، فرانس، میکسیکو، قطر، سعودی عرب اور امریکا سے موصول ہوئیں۔ قطر کی ڈیلیوری اینڈ لیگیسی کے لیے سپریم کمیٹی کے سیکریٹری جنرل حسن الذوادی کا کہنا تھا کہ میرے خیال میں 12 لاکھ ٹکٹس پہلے ہی خرید لی گئی ہیں، لوگ ٹکٹ خرید رہے ہیں اور یہاں آنے کے لیے پرجوش ہیں۔

 

ان کا کہنا تھا کہ نومبر سے دسمبر کے درمیان 28 روزہ ٹورنامنٹ کے لیے مجموعی طور پر 20 لاکھ ٹکٹس دستیاب ہوں گی۔ رپورٹ کے مطابق ورلڈ کپ کی ٹکٹس خریدنے کا اگلا موقع پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پرملے گا لیکن تاحال اس کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا۔ ورلڈ کپ کے کوالیفیکیشن میچز اب ختم ہوچکے ہیں اور تمام 32 ٹیموں کی تصدیق ہوچکی ہے۔ میزبان قطر کو توقع ہے کہ ورلڈ کپ کے دوران 12 لاکھ سے زائد افراد ان کے ملک میں آئیں گے جو ملک کی مجموعی آبادی کا نصف ہے۔ بلومبرگ کے زیرانتظام قطر اکنامک فورم میں حسن الذوادی نے کہا کہ منتظمین قیمتوں میں ردو بدل کرنے والے مداحوں سے ٹورنامنٹ کو بچانے کے لیے کام کر رہے ہیں تاکہ مقامی کاروباری افراد کو منافع ہو اور ساتھ ورلڈ کپ مداحوں کے لیے قابل رسائی ہو۔ قطر کے محکمہ سیاحت کے حالیہ اندازوں کے مطابق خلیجی ملک میں لاگت اور سہولیات کی دستیابی بنیادی توجہ کا حامل ہے کیونکہ قطر میں ہوٹلوں میں 30 ہزار سے کچھ زیادہ کمروں کی تعداد ہے، جن میں سے 8 فیصد فیفا کے مہمانوں کے لیے مختص ہیں۔ حسن الذوادی کا کہنا تھا کہ سہولیات کی دستیابی کے حوالے سے ہم مختلف کیٹگریز میں سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی کوشش کر رہے ہیں، قابل رسائی کیٹگری میں فائیو اسٹارز ہوٹلز جیسی سہولیات پر ایک رات کے 80 ڈالر سے 100 ڈالر رینج ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
5,485 یاتریوں پر مشتمل پہلا قافلہ قاضی گنڈ پہنچ گیا
تازہ ترین
کنگن کے مرکزی بازار میں آتشزدگی ، متعدد دکانیں خاکستر
تازہ ترین
جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش، 7 گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس
تازہ ترین
اسرائیل نے غزہ میں ساٹھ روزہ جنگ بندی کو حتمی شکل دینے پر رضامندی ظاہر کی: ٹرمپ
بین الاقوامی

Related

سپورٹس

فیفا کلب ورلڈکپ الہلال نے مانچسٹر سٹی کوچونکادیا

July 1, 2025
سپورٹس

کابینہ نے کھیلوں کی قومی پالیسی 2025کو منظوری دی

July 1, 2025
سپورٹس

جنوبی افریقہ نے زمبابوے کو 328رنوں سے ہرایا

July 1, 2025
سپورٹس

ماؤنٹین بائیکنگ ایڈونچر سرگرمیوں میں ایتھلیٹس کا سب سے پسندیدہ شوق

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?