عارف بلوچ
اننت ناگ//دلوچھ گاگذ گنڈ ڈورو میں یاترا ڈیوٹی پر مامور 164بٹالین سی کمپنی سے وابستہ سی آر پی ایف اہلکار ہیڈ کانسٹیبل ریشپال سنگھ ساکنہ امرتسر پنجاب نے اپنی سروس رائفل سے خود پر گولی چلا کر زندگی کا خاتمہ کیا۔پولیس نے نعش کو تحویل میں لے کر قانونی کارروائی شروع کی ہے۔