سرینگر//بادامی باغ مےں اےک تقرےب کے دوران فوج نے کےرن سےکٹر مےں لقمہ اجل بنے اہلکارکو خراج عقےدت پےش کےاہے۔ اس موقعے پر لیفٹننٹ جنرل جے اےس سندواور چنار کور پس کے تمام جوانوں نے اپنے جانباز کو خراج عقےدت پےش کےا ،اس کے ساتھ ساتھ سیول انتظامیہ اور سٹیٹ گورنمنٹ کے اعلی آفیسران بھی موجود تھے۔ رائفل مین راجیش خطری جو کہ سرحد پر کیرن سیکٹر میں تعینات تھا پارکی فائرنگ سے زخمی ہوااور آخر کار زخموں کی تاب نہ لا کر جان بحق ہوا۔س تقریب کے دوران فوج نے ان کی قربانی کو سلام کےا اور ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ فوج ان کے گھروالوں کے ساتھ ہمیشہ رابطے میں رہیں گے۔سلامی کے بعد اس اہلکار کی میت کو ان کے آبائی گاو¿ں میں پورے ملٹری اعزازات کے ساتھ لےا جائے گا ،جہاں پر ان کو آخری رسومات پورے مذہبی طریقے سے انجام دیئے جائیں گے۔