Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

فلسطین کیلئے دو ریاستی حل | ہسپانوی وزیر اعظم کی اجلاس کی میزبانی

Towseef
Last updated: September 14, 2024 9:19 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ مانیٹرنگ ڈیسک

انقرہ //اسرائیل-فلسطین تنازع کے دو ریاستی حل کو آگے بڑھانے کیلیے یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہی میں مسلمان، یورپی ممالک کے وزرا کی ہسپانوی دارالحکومت میڈرڈ میں اہم بیٹھک ہوئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا ’ہم مل کر ان ٹھوس اقدامات کی نشاندہی کرنا چاہتے ہیں جو ہمیں اس مقصد کی طرف پیشرفت کرنے کے قابل بنائیں گے‘۔سوشلسٹ وزیر اعظم نے مزید کہا کہ ’عالمی برادری کو مشرق وسطیٰ میں ایک منصفانہ اور دیرپا امن کی جانب فیصلہ کن قدم اٹھانا ہوگا‘۔ہسپانوی وزیر اعظم نے سرکاری رہائش گاہ پر وزارئے خارجہ کے اجلاس سے قبل شرکا کا خیر مقدم کیا، اس اجلاس کی میزبانی ان کے اعلیٰ سفارتکار جوز مانوئل الباریس کر رہے تھے۔اس اجلاس میں فلسطینی وزیر اعظم محمد مصطفیٰ اور سعودی عرب، مصر، قطر اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کی جانب سے شرکت کی گئی، جو کہ غزہ کے لیے عرب اسلامی رابطہ گروپ کے رکن ہیں، اس کے علاوہ عرب لیگ اور اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سربراہان بھی اجلاس میں موجود تھے۔یورپی یونین کی نمائندگی خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل نے کی، آئرلینڈ، ناروے، سلووینیا اور اسپین کے وزرائے خارجہ بھی اجلاس میں شریک تھے۔ہسپانوی اعلیٰ سفارتکار جوز مانوئل الباریس نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ دو ریاستی حل کانفاذ ہی خطے میں منصفانہ اور دیرپا امن کو یقینی بنانے کا واحد راستہ ہے جو فلسطین، اسرائیل کی ریاستوں کے درمیان پْر امن اور محفوظ بقائے باہمی کے ذریعے حاصل کیا جا سکتا ہے۔صیہونی ریاست کو مدعو نہ کرنے کے سوال پر جوز مانوئل الباریس نے واضح کیا کہ اسرائیل کو مدعو نہیں کیا گیا تھا کیونکہ وہ ’یورپی گروپ اور عرب اسلامی رابطہ گروپ کا‘ حصہ نہیں ہے، لیکن انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اگر اسرائیل دو ریاستی حل پر بات چیت میں حصہ لے تو انہیں ’بہت خوشی‘ ہوگی۔غزہ پر اسرائیل کے 7 اکتوبر کے بعد حملے کے آغاز کے بعد دو ریاستی حل کے مطالبات میں اضافہ ہوا ہے۔یورپ میں ہسپانوی وزیر اعظم کا شمار ان شخصیات میں ہوتا ہے جو صیہونی ریاست کی غزہ میں اسرائیل کی کارروائی کے سخت ترین ناقد ہیں، وزیر اعظم کی نگرانی میں اسپین نے 28 مئی کو آئرلینڈ اور ناروے کے ساتھ مل کر ایک فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کیا تھا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پاکستان کو سندھ طاس معاہدے کی روک تھام کا سامنا کرنا پڑے گا،خون اور پانی ایک ساتھ نہیں بہہ سکتا: منوج سنہا
تازہ ترین
آپریشن سندور کے دوران تینوں افواج کے درمیان شاندار تال میل رہا
برصغیر
حریت غیر متعلق ہو چکی، کشمیریوں کو آگے بڑھنا ہوگا اور بھارت میں اپنا مقام تلاش کرنا ہوگا: بلال غنی لون
تازہ ترین
ہاکی انڈیا نے سینئر خواتین کے قومی کیمپ کے لیے 40 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا
تازہ ترین

Related

بین الاقوامیتازہ ترین

پاکستانی پنجاب میں بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب، 48 گھنٹے میں 70 شہری جاں بحق

July 19, 2025
بین الاقوامی

کیمپوںاور خیموں پر بمباری مزید 94فلسطینی جاں بحق

July 18, 2025
بین الاقوامی

جنگ کے دوران بڑی تبدیلی | یوکرین میں پہلی خاتون وزیرِاعظم کا تقرر

July 18, 2025
بین الاقوامی

ٹرمپ رگوں کی غیرسنگین بیماری میں مبتلا

July 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?