Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

فرانس اوپن گالف 10اکتوبر سے

Mir Ajaz
Last updated: October 8, 2024 11:47 pm
Mir Ajaz
Share
1 Min Read
SHARE

پیرس/یورپین ٹور کے زیر اہتمام اوپن ڈی فرانس اوپن گالف ٹورنامنٹ 10اکتوبر سے فرانس میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ یہ ٹورنامنٹ یورپی ٹور کا مشہور گالف ایونٹ ہے جو پہلی بار 1906میں کھیلا گیا تھا۔ ٹورنامنٹ 71ہولز پر کھیلا جائے گا۔ٹورنامنٹ میں دنیائے ٹینس کے نامور کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔یورپین ٹور کے اوپن ڈی فرانس گالف ایونٹ میں جاپان سے تعلق رکھنے والے گالفر ریو ہیساتونے اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے ۔ ٹورنامنٹ کے لئے 32لاکھ 50ہزار امریکی ڈالر کی انعامی رقم مختص کی گئی ہے۔10 اکتوبر سے شروع ہونے والا یہ ٹورنامنٹ 4روز تک جاری رہنے کے بعد 13اکتوبرکو اختتام پذیر ہوگا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پارہ35.2ڈگری سرینگر میں 2دہائیوں میں سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ
صفحہ اول
یکم سے 10 جولائی دن کی گرمیوں کی چھٹیاں سنیچر سے سکولی اوقات تبدیل :سکینہ ایتو
صفحہ اول
۔27 افسران کو ٹائم سکیل جے کے اے ایس پر ترقی دی گئی
صفحہ اول
مشہد سے 600سے زائد طلبا ءترکمانستان سے انخلاء کے منتظر ۔104طلبا ءکاپہلا گروپ نئی دہلی پہنچا،9وادی پہنچ گئے،دیگر راستے میں
کشمیر

Related

سپورٹس

پتھم نسانکا ڈبل سنچری سے محروم، سری لنکا نے 368رنز بنائے

June 19, 2025
سپورٹس

زخمی ہیلی میتھیوز کی سرجری ہوگی

June 19, 2025
سپورٹس

ٹرمپ کو تحفے میں ملی رونالڈو کے دستخط والی جرسی

June 19, 2025
سپورٹس

پاکستان ٹیم نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں

June 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?