Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

غزہ میں خان یونس پر بمباری ۔ 7بچوں سمیت 10 فلسطینی جاں بحق

Mir Ajaz
Last updated: April 12, 2025 10:24 pm
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

یو این آئی

رم اللہ//غزہ میں اسرائیل کی جانب سے خون کی ہولی کھیلنے کا سلسلہ جاری ہے، خان یونس پر بمباری میں 7بچوں سمیت 10 فلسطینی جاں بحق ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دیرالبلاح میں کئے گئے ڈرون حملے میں 10فلسطینی جاں بحق ہوئے، جس کے بعد شہدا کی مجموعی تعداد 50 ہزار 912 ہو گئی۔اقوام متحدہ نے غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کو بربریت قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی بمباری میں صرف خواتین اور بچے نشانہ بن رہے ہیں۔غزہ میں انسانی صورتحال مزید سنگین ہو گئی ہے، امدادی سامان کی ترسیل پر پابندی کے باعث اسپتالوں میں سہولیات کی فراہمی شدید متاثر ہے۔اسرائیل نے شمالی غزہ سے فلسطینیوں کو جبری بے دخل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں، یمن کے دارلحکومت صنعا میں فلسطینیوں سے یکجہتی کے لیے ریلی بھی نکالی گئی، ہزاروں افراد شریک ہوئے، لیبیا میں بھی غزہ کے عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔واضح رہے کہ محصور غزہ کی پٹی کا 30 فیصد حصہ اسرائیل کے قبضے میں جاچکا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق سیکیورٹی ذرائع نے تصدیق کی غزہ کی پٹی کے 30 فیصد حصے پر اسرائیل قبضہ کر چکا ہے۔اسرائیلی فوج مسلسل غزہ کی پٹی کے شمالی علاقوں کی آبادی کو نقل مکانی کے احکامات دے رہی ہے اور پٹی کے شمالی علاقوں میں آبادی کو اپنے گھر چھوڑنے کیلئے مجبور کر رہی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ کے شہریوں کیلئے شام میں ترکیے کی سرحد کے قریب خیمہ بستیوں کی بحالی جاری ہے، اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ خیمہ بستیاں جنگ کے دوران شام کے شمالی سرحدی علاقے میں قائم کی گئی تھیں۔اسرائیل میڈیا کا دعوی ہے کہ غزہ کے شہریوں کو بسانے کے منصوبے پر قطر اور ترکیہ شامی حکومت سے رابطے میں ہیں۔اسرائیلی میڈیا کا دعوی ہے کہ غزہ کے شہریوں کو بسانے کے منصوبے کی نگرانی ترکیہ کے دو ادارے کر رہے ہیں، دوسری جانب ترکیہ کے دونوں اداروں نے اس خبر کی تردید یا تصدیق کرنے سے انکار کیا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
نجی ہسپتال اس بات کو یقینی بنائیںکہ علاج عام شہری کی پہنچ سے باہر نہ ہو:وزیراعلیٰ نیشنل ہسپتال جموں میں خواتین کی جراحی کی دیکھ بھال پہل ’پروجیکٹ 13-13‘ کا آغا ز
جموں
آپریشنز جاری ،ایک ایک ملی ٹینٹ کو ختم کیاجائیگا بسنت گڑھ میںحال ہی میں4سال سے سرگرم ملی ٹینٹ کمانڈر مارا گیا:پولیس سربراہ
جموں
مشتبہ افراد کی نقل و حرکت | کٹھوعہ میں تلاشی آپریشن
جموں
نئی جموں۔ کٹرہ ریل لائن سروے کو منظوری د ی گئی
جموں

Related

بین الاقوامی

ایران کسی بھی نئے حملے کا جواب دینے کیلئے تیار:خامنہ ای

July 16, 2025
بین الاقوامی

ٹرمپ کی دھمکی کے باوجود پوتن یوکرین سے جنگ جاری رکھیں گے

July 16, 2025
بین الاقوامی

امداد کے متلاشیوں پرشیلنگ | 21فلسطینی کچل کر جاں بحق

July 16, 2025
بین الاقوامیتازہ ترین

ہندوستانی شہریوں کو ایران کے غیر ضروری سفر سے گریز کرنا چاہئے: ہندوستانی سفارتخانہ

July 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?