Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

غزہ میں امداد کا داخلہ جنگ بندی سے منسلک نہیں کیا جا سکتا: سعودی وزیر خارجہ

Mir Ajaz
Last updated: April 12, 2025 10:24 pm
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

یو این آئی

واشنگٹن//ترجمان وائٹ ہائوس کیرو لائن لیوٹ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی مرضی ہے کہ وہ صدر ٹرمپ کے مطالبے مانے یا پھر نتائج کیلئے تیار رہے۔کیرون لائن لیوٹ نے بتایا کہ ایران کے ساتھ براہ راست بات چیت ہونے جارہی ہے۔ صدرٹرمپ سفارت کاری پر یقین رکھتے ہیں، اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ ایران جوہری ہتھیار حاصل نہ کرسکے۔ ایران کی مرضی ہے صدر ٹرمپ کے مطالبے مانے یا نتائج کیلئے تیار رہے۔انہوں نے کہا کہ امریکہ دنیا کی بہترین معیشت ہے، چین بات چیت کرنا چاہتا ہے تو اسے بات کرنا ہوگی، صدر ٹرمپ واضح کرچکے ہیں کہ چین سے ٹیرف پر بات چیت کیلئے تیار ہیں، دنیا کو کاروبار کیلئے امریکی منڈیوں تک رسائی چاہیے، چین پر145فیصد ٹیرف ابھی بھی عائد ہے۔امریکہ آنے والے غیرملکیوں سے متعلق ترجمان وائٹ ہاوس کیرولائن لیوٹ نے کہا کہ اب ان کی اب سخت جانچ پڑتال کی جائے گی، امریکہ کی سلامتی کیلئے غیرملکیوں کی جانچ پڑتال لازمی ہوگی۔غیرملکیوں کے رجسٹر ہونے کی ڈیڈ لائن بھی قریب آگئی ہے۔ تیس دن سے زائد رہنے والوں کو رجسٹریشن کرانا ہوگی، انہوں نے بتایا کہ نئے کانگریس بل کے تحت ووٹر کو امریکی شہریت کا ثبوت دکھانا ہوگا۔پریس کانفرنس میں ترجمان نے مزید کہا کہ صدر ٹرمپ سعودی عرب و دیگرملکوں کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں، وہ اپنی صحت سے متعلق شفافیت برقرار رکھیں گے۔۔ سابق انتظامیہ کی طرح رہنماوں کی صحت پرغلط بیانی نہیں کی جائے گی۔کیرو لائن لیوٹ نے بتایا کہ ڈونلڈ ٹرمپ واحد صدر ہیں جو سوالات کیلئے صحافیوں کو دستیاب ہیں اور ٹرمپ اقتدار کے روز سے آج تک 100 مرتبہ میڈیا سے گفتگو کرچکے ہیں۔ترجمان وائٹ ہائوس نے صحافیوں کو بتایا کہ 75ممالک نے تجارتی معاملات پر بات چیت کیلئے صدر ٹرمپ کی انتظامیہ سے رابطہ کیا ہے۔ترجمان وائٹ ہاس کا مزید کہنا تھا کہ ٹیرف پر 90 روز کے وقفے کے دوران مختلف ممالک سے نئے معاہدے ہوں گے، امریکی عوام کو موجودہ حکومت سے بہت امیدیں وابستہ ہیں، اشیائے ضروریہ سمیت انرجی سیکٹر میں قیمتیں کم ہورہی ہیں، امریکی عوام کی اکثریت صدر ڈونالڈ ٹرمپ پر اعتماد کرتی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
امرناتھ یاترا: جموں بیس کیمپ سے 6 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا تیسرا قافلہ روانہ
تازہ ترین
وادی میں شدید گرمی کی لہر: ماہرینِ صحت نے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل کی
تازہ ترین
صوبائی کمشنر، آئی جی پی، ڈی سی، ایس ایس پی سرینگر نے لال چوک میں محرم جلوس میں شرکت کی، عزاداروں کو پانی پیش کیا
تازہ ترین
سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد ٹریفک کا رخ موڑا گیا، رضاکار تعینات، شدید گرمی میں عزاداروں کو راحت دینے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

ہندوستان اورگھانا کا دو طرفہ تعلقات بڑھانے کا فیصلہ وزیراعظم کی صدر مہاسا کے ساتھ ملاقات

July 3, 2025
بین الاقوامی

مراکز اب موت کے پھندے بن امداد کے متلاشی 6 افراد سمیت مزید 23 فلسطینی جاں بحق

July 3, 2025
بین الاقوامی

قطر میں جنگ بندی مذاکرات حماس کاجواب جمعہ تک متوقع

July 3, 2025
بین الاقوامی

انڈونیشیا میں جہازغرقاب ۔4اموات،38لاپتہ

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?