Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

غزہ میںسنگین غذائی بحران | 90فیصد بچے فاقوں پر مجبور:اقوام متحدہ

Towseef
Last updated: September 7, 2024 11:50 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ مانیٹرنگ ڈیسک

نیویارک /اقوام متحدہ (یو این) نے غذائی قلت اور بحران سے متعلق اپنی سالانہ رپورٹ جاری کرتے ہوئے دنیا کو خبردار کیا ہے کہ غزہ میں انسانی تاریخ کا سنگین ترین غذائی بحران پھیلا ہوا ہے، جہاں 90 فیصد بچے کئی ماہ سے فاقوں پر مجبور ہیں۔اقوام متحدہ کی جانب سے جاری کردہ غذائی بحران اور قلت کی رپورٹ کے مطابق اس وقت دنیا بھر کے 20 لاکھ افراد ایسے ہیں جو شدید خوراک کی قلت کا سامنا کر رہے ہیں، وہ خوراک نہ ملنے سے اپنی جان سے بھی جا سکتے ہیں۔اقوام متحدہ نے غزہ اور سوڈان سمیت دیگر ممالک کے ایسے 20 لاکھ افراد کو فیز 5 کی کیٹیگری میں رکھا ہے جو کہ ادارے کی شدید خوراک کی قلت کی کیٹیگری ہے اور اس میں شامل افراد خوراک نہ ملنے سے موت کے منہ میں بھی جا سکتے ہیں۔ادارے کے مطابق خوراک کا سب سے زیادہ بحران غزہ میں موجود ہے، جہاں کے 90 فیصد بچے کئی ماہ سے صرف دو وقت کی غیر معیاری خوراک پر زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ادارے نے بتایا کہ غزہ کے 50 ہزار بچوں کو ہنگامی بنیادوں پر نہ صرف اچھی خوراک بلکہ غذائی قلت کی وجہ سے ہونے والی پیچیدگیوں کی طبی امداد کی بھی ضررورت ہے۔اقوام متحدہ نے غزہ میں خوراک کی قلت کو انسانی تاریخ کا سنگین ترین بحران قرار دیتے ہوئے بتایا کہ غزہ میں غذائی فراہمی کا نظام مکمل طور پر تباہ ہوچکا ہے اور وہاں کے لوگ شدید بھوک کا شکار ہیں۔ادارے کے مطابق غزہ کی طرح سوڈان کے لوگ بھی شدید غذائی قلت کا سامنا کر رہے ہیں اور وہاں 26 فیصد افراد فاقے کاٹنے پر مجبور ہیں۔اقوام متحدہ نے بتایا کہ دنیا بھر میں 2024 میں خوراک کی قلت کے شکار افراد کی تعداد دگنی ہوگئی اور دنیا کے متعدد ممالک میں غذائی عدم دستیابی سر اٹھانے لگی ہے۔عالمی ادارے نے دنیا بھر میں خوراک کی غیرمنصفانہ تقسیم، ترسیل اور قیمتوں میں اضافے کو بھی خوراک کے بحران کا سبب قرار دیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ڈوڈہ ضلع کی تحصیل کاہرہ کے جوڑا خورد گاؤں سے کمسن بچی کی نعش برآمد
تازہ ترین
ملیشیائی وزیر اعظم کی برکس سربراہی اجلاس دوران وزیر اعظم مودی سے ملاقات ،مسئلہ کشمیر پر ہوئی بات
برصغیر
کشمیر میں سیاحتی شعبے کی بحالی حکومت ہند کی اولین ترجیح: گجیندر سنگھ شیخاوت
برصغیر
نیشنل کانفرنس کے تمام انتخابی دعوے کھوکھلے ثابت ہو رہے ہیں: الطاف بخاری
تازہ ترین

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

پاکستان میں بارش اور سیلاب کے سبب 66 افراد جاں بحق ، 127 زخمی

July 6, 2025

روس کا یوکرین پر بڑا ڈرون حملہ

July 5, 2025

ٹیکساس میں سیلاب سے 24اموات

July 5, 2025
بین الاقوامی

پاکستان میں عمارت زمین بوس | 14افراد ہلاک،امدادی کاروائیاں جاری

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?