Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
گوشہ خواتین

عورت کی زیب و زیبائش کے حدود فکر انگیز

Towseef
Last updated: June 6, 2024 12:26 am
Towseef
Share
2 Min Read
Woman Podium Icon Vector Person Public Speech for Presentation and Seminar with Microphone Glyph Pictogram illustration
SHARE

صبرا رفیع

اسلام زیب و زینت اختیار کرنے اور حسن و جمال اپنانے کے خالف نہیں ہے، اصل میں تو ہمارا اسلام خوبصورتی ,صفائی ،پاکیزگی کو پسند کرتا ہے۔ البتہ زیب و زینت کے سلسلہ میں اسلام نے کچھ حدود متعین کیے ہیں جو انسان کے ساتھ ساتھ ہمارے معاشرے کے لیے بھی بہتر ہے۔زیب و زینت کے لیے کسی ایسی چیز کا استعمال نہ کیا جائے، جسے قران و حدیث میں ممنوع قرار دیا گیا ہے۔ کیونکہ •قران میں ممنوع اور حرام کی چیزوں کو جایز سمجھنے والوں کے لیے سخت عذاب کی وعیدہے۔اسلام نے مسلمانوں کو سرمہ لگانے کی اجازت تو دی ہے لیکن اسکے لیے حدیں مقررر کی ہیں کہ سرمہ ایسے لگایا •جائے کہ دو آدمیوں کےدرمیان بحث ہو جائے سرمہ لگا ہوا ہے اور دوسرا مانیے سے انکار کرے۔ اسلام نے عورتوں کو ہر طرح کے زیورات پہننے ،ریشم کے کپڑے پہننے کی مکمل آزادی دی ہے لیکن یہ آزادی •کھبی نہیں دی کہ وہ بازاروں ،محفلوں ،مجلسوں میں اسکی نمایش کریں – ،اسی طرح اسلام نے خوشبو لگانے کی بھی آزادی دی ہے مگر ایسی خوشبو جو کسی غیر محرم کی ناک تک نہ پہنچے۔قرآن میںاللہ تعالیٰ اپنے نبی سے مخاطب ہو کر فرماتےہیں کہ اپنی بیویوں ،بیٹیوں اور ایمان والی عورتوں سے فرما •دیجیے کہ اپنے اوپر چادریں لٹکا لیا کریں، اسے وہ جلد پہچان لی جایا کریں گی اور اپنی گھروں میں ٹھہری رہیں ،بے پردہ نہ رہیں۔ (سورت الحزاب – آیت نمبر۔۵۹)لباس کے لیے بھی اسلام نے شرایط واضح کیے ہیں کہ لباس ایسا پہنا جائے جو ڈھیلا ڈھالہ ہو،جس میں جسم کی ساخت نمایاں نہ ہو ۔جب ہم اپنے معاشرے کی طرف دیکھتے ہیں تو ہم بخوبی واقف ہو جاتے ہیں کہ ہمارے معاشرے میں نہ ہی اسلام کے •حدود اور نہ ہی شرایط کا خیال رکھا جا رہا ہے، جو کہ ایک لمحہ فکریہ ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
تاریخی شری امرناتھ یاترا کشمیر میں ہم آہنگی کی روشن علامت ہے: درخشاں
تازہ ترین
امر ناتھ یاتریوں کا وادی میں پرتپاک استقبال
تازہ ترین
عوامی خدمت حکومت کی اولین ترجیح: وزیر تعلیم
تازہ ترین
گرمیوں کی چھٹیوں میں فی الحال توسیع نہیں ہوگی: سکینہ یتو
تازہ ترین

Related

گوشہ خواتین

مرد اپنی نظریں نیچی رکھیں میری بات

June 25, 2025
گوشہ خواتین

بچوں کی تربیت میں گھر کا کردار

June 25, 2025
گوشہ خواتین

! نوجوان نسل پر سوشل میڈیا کے مُضر اثرات فکرو ادراک

June 25, 2025
گوشہ خواتین

تعلیم کے بنیادی مقصد کو سمجھیں ٬ تلخ حقائق

June 25, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?