Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

عسکری فنڈنگ معاملہ|18اپریل کو یاسین ملک کے خلاف الزامات طے کئے جائیں گے:این آئی اے

Last updated: April 11, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

نیوز ڈیسک
 

 

نئی دہلی//این آئی اے کی ایک خصوصی عدالت نے پیر کو کہا کہ وہ کشمیری علیحدگی پسند لیڈر یاسین ملک اور دیگر کے خلاف عسکری فنڈنگ کے معاملے میں 18اپریل کو باضابطہ الزامات طے کرے گی۔

 

19مارچ کو سماعت کی آخری تاریخ پر، عدالت نے لشکر طیبہ (ایل ای ٹی) کے بانی حافظ سعید، حزب المجاہدین کے سربراہ سید صلاح الدین اور دیگر کے خلاف مجرمانہ سازش رچنے، ملک کے خلاف جنگ چھیڑنے اور دیگر غیر قانونی  سرگرمیوں کے الزامات عائد کرنے کا حکم دیا تھا۔

 

کشمیری علیحدگی پسند لیڈران جن میں یاسین ملک، شبیر شاہ، مسرت عالم، سابق ایم ایل اے راشد انجینئر، تاجر ظہور احمد شاہ وتالی، بٹہ کراٹے، آفتاب احمد شاہ، اوتار احمد شاہ، نعیم خان، بشیر احمد بٹ عرف پیر سیف اللہ اور کئی دیگر شامل ہیں۔ مجرمانہ سازش، ملک کے خلاف جنگ چھیڑنے اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں کے الزامات کے تحت بھی فرد جرم عائد کی گئی۔

 

16مارچ کے حکم میں، این آئی اے کے خصوصی جج پروین سنگھ نے کہا تھا،”مذکورہ تجزیہ اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ گواہوں کے بیانات اور دستاویزی ثبوتوں نے تقریباً تمام ملزمین کو ایک دوسرے سے اور علیحدگی کے ایک مشترکہ مقصد سے جوڑ دیا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ وہ پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کی رہنمائی اور فنڈنگ کے تحت عسکری تنظیموں کے ساتھ ان کی قریبی وابستگی کو استعمال کرنا چاہتے تھے۔

 

واضح رہے کہ عدالت نے کامران یوسف، جاوید احمد بھٹ اور سیدہ آسیہ فردوس اندرابی کو بری کر دیا ہے۔

 

 یہ معاملہ جموں و کشمیر کے حالات خراب کرنے کی سرگرمیوں کے متعلق عسکری اور علیحدگی پسندوں سمیت مختلف عسکری تنظیموں لشکر طیبہ ، حزب المجاہدین ، جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ اور اسلامک اسٹیٹ کی حمایت یافتہ جیش محمد سے متعلق ہے۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?