Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

عدالتی کام میں مصنوعی ذہانت کا استعمال محتاط بحث وقت کی اہم ضرورت :جسٹس چندرچوڑ

Towseef
Last updated: April 14, 2024 9:38 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

یواین آئی

نئی دہلی// سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے کہا کہ عدالتی کام میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کا استعمال کئی چیلنجوں کے ساتھ ساتھ مواقع بھی لاتا ہے۔ ان دونوں پہلوؤں پر محتاط بحث وقت کی اہم ضرورت ہے۔ہندوستان اور سنگاپور کی سپریم کورٹس کے درمیان ٹیکنالوجی اور مکالمے پر دو روزہ (13 اور 14 اپریل) کانفرنس میں کلیدی خطبہ دیتے ہوئے انہوں نے قانونی تحقیق میں مصنوعی ذہانت کی تبدیلی کی صلاحیت پر روشنی ڈالی اور اسے ‘گیم چینجر’ قرار دیا۔کولمبیا اور ہندوستان کا حوالہ دیتے ہوئے چیف جسٹس نے مخصوص مثالوں پر زور دیا جہاں عدالتی فیصلوں میں اے آئی اور خاص طور پر ‘چیٹ جی پی ٹی’ ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا تھا۔انہوں نے عدالتی کارروائیوں میں اے آئی کے استعمال سے منسلک اخلاقی، قانونی اور عملی تحفظات کو نظر انداز کرنے کے خلاف بھی خبردار کیا۔جسٹس چندرچوڑ نے زور دیاکہ “جدید عمل میں اے آئی کا استعمال، بشمول عدالتی کارروائی، پیچیدہ اخلاقی، قانونی اور عملی تحفظات کو جنم دیتا ہے۔ ایسے میں گہرائی سے تحقیقات کی ضرورت ہے۔ عدالتی فیصلے میں اے آئی کا استعمال مواقع اور چیلنج دونوں لاتا ہے، جن پر محتاط غور کرنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہاکہ “جب ہم اے آئی کے استعمال کو قانونی میدان میں لے جا رہے ہیں، یہ ضروری ہے کہ ہم اس کے نظامی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے چوکس رہیں۔ یقینی بنائیں کہ اے آئی ٹیکنالوجیز سب کے لیے انصاف کے حصول کو کمزور کرنے کے بجائے بڑھانے میں مدد کریں۔”ٹیکنالوجی کے استعمال کا ذکر کرتے ہوئے چیف جسٹس نے کہاکہ “سپریم کورٹ آف انڈیا نے لائیو ٹرانسکرپشن سروسز متعارف کرائی ہیں۔ یہ ایک اہم اقدام ہے جس کا مقصد قانونی معلومات تک رسائی کو بڑھانا ہے۔ یہ اقدام لسانی تنوع کے پیش نظر خاص طور پر کارگر ثابت ہوا ہے، کیونکہ لائیو ٹرانسکرپشن سروسز عدالتی کارروائی کو ہندی کے علاوہ 18 علاقائی زبانوں میں ترجمہ کرتی ہیں۔ اس کا مقصد یہ یقینی بنانا ہے کہ قانونی معلومات ہندوستان بھر کے شہریوں کے لیے قابل رسائی ہو۔”انہوں نے اے آئی کے سسٹم کی ممکنہ خامیوں اور تعصبات اور اس کے استعمال میں شفافیت، جوابدہی اور انصاف کی اہمیت پر تشویش کو اجاگر کرتے ہوئے کہاکہ “اے آئی کی صلاحیت کا مکمل ادراک عالمی تعاون پر منحصر ہے۔‘‘

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ایڈوکیٹ جنرل کی تقرری میں تاخیر کیوں؟ وحیدہ پرہ کا حکومت سے سوال
تازہ ترین
پہلگام واقعے کے باوجود یاتریوں میں زبردست جوش و جذبہ ہے:ست پا ل شرما
تازہ ترین
مہمان نوازی میں مشہور کشمیر نے ہمیشہ یاتریوں کا شاندار استقبال کیا: سریندر چودھری
تازہ ترین
5,485 یاتریوں پر مشتمل پہلا قافلہ قاضی گنڈ پہنچ گیا
تازہ ترین

Related

برصغیر

بحریہ کی شاندار کاکردگی | جلتے ہوئے جہاز سے 14اہلکاروں کو بحفاظت نکالا

July 1, 2025
برصغیر

تلنگانہ فارما پلانٹ میں دھماکہ | ہلاکتوں کی تعداد 34تک پہنچی | وزیر اعظم کا اظہار رنج

July 1, 2025
برصغیر

ہماچل میں بارش سے تباہی | پنڈوہ ڈیم لبریز، 1ہلاک، 7لاپتہ

July 1, 2025
برصغیر

مانسون پورے ملک میں سرگرم | معمولات درہم برہم، کئی ریاستوں میں سیلابی صورتحال

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?