Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

عترت سوسائٹی موہری گورسائی کی نئی باڈی تشکیل سید منظور حسین شاہ بلا مقابلہ صدر منتخب

Mir Ajaz
Last updated: April 12, 2024 11:09 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

 عظمیٰ نیوز سروس

پونچھ// عید الفطر کی نماز کے بعد مرکزی عیدگاہ حضرت ابو طالب علیہ السلام گلی سیداں موہری گورسائی، پونچھ میں حجت الاسلام و المسلمین مولانا سید ذوالفقار جعفری کی قیادت میں عترت سوسائٹی موہری گورسائی کی ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی جس میں موہری گورسائی کی اکثر عوام نے شرکت کی۔ میٹنگ میں تمام شرکاء نے مختلف امور پر تبادلہ خیال کے بعد بااتفاق رائے سوسائٹی کی نئی کابینہ تشکیل دی۔ اس موقع پر موجود تمام شرکاء نے متفقہ طور پر حجت الاسلام و المسلمین مولانا سید ذوالفقار جعفری کو سوسائٹی کاسرپرست اعلیٰ، سید منظور حسین شاہ کو صدر، سید سفیر حسین شاہ کو سینئر نائب صدر، سید ممتاز حسین شاہ و سید ناصر حسین شاہ کو نائب صدور، سید علی جواد کو جنرل سیکرٹری، سید یاور عباس جعفری کو ترجمان اعلیٰ، سید سجاد حیدر کو سکریٹری، سید محمد علی کو جوائنٹ سیکرٹری، سید زبیر حسین شاہ کو چیف سکریٹری مالیات، سید ساجد حسین شاہ کو سکریٹری مالیات، سید اعجاز مہدی کو پبلسٹی سکریٹری، جبکہ سید ظفر حسین شاہ صاحب کو بطور چیف آرگنائزر منتخب کیا گیا۔ میٹنگ میں ایک بارہ رکنی کمیٹی کی بھی تشکیل دی گئی جس کا مقصد سوسائٹی کے تمام امور پر کلی نظارت رکھنا ہے۔میٹنگ کے اختتام پر تمام شرکاء نے سابق صدر جناب پروفیسر سید وجاہت حسین جعفری کی خدمات کو سراہتے ہوئے ان کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا اور امید ظاہر کی کہ وہ آئندہ بھی سوسائٹی کو اپنے نیک مشوروں سے مستفید فرماتے رہیں گے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں میں 40روزہ گرمائی تعطیلات کا اعلان
جموں
نوکری کے متلاشیوں کو دھوکہ دینے کا الزام | گورنمنٹ سکول ٹیچر گرفتار، 15دن کی عدالتی تحویل میں
جموں
پونچھ میں المناک سڑک حادثہ، دو سکوٹی سوار لقمہ اجل
پیر پنچال
بی ایچ سی بدھل میںمنظور شدہ 24 اسامیوں میں سے صرف 6 پر تعیناتیاں مریض 60 کلومیٹر دور راجوری جانے پر مجبور،پی ایچ سی کی حالت کودرست کرنے کی مانگ
پیر پنچال

Related

پیر پنچال

تھنہ منڈی میںبارشوں سے غریب شخص کا مکان منہدم

June 1, 2025
پیر پنچال

سنگیوٹ میں شاہراہ کی کٹائی سے شدید لینڈ سلائیڈنگ بیوہ خاتون سمیت متعدد افراد کی زمین و املاک تباہ،معاوضے کی مانگ

June 1, 2025
پیر پنچال

ریاسی کی ڈھوک اڑنگ میںغریب خاندان کا ذریعہ معاش ہی چھن گیا خانہ بدوش کنبہ کے سینکڑوں مویشی بارش کے باعث شیڈ گرنے سے لقمہ اجل

June 1, 2025
پیر پنچال

ریاسی کی ڈھوک اڑنگ میں غریب خاندان کا ذریعہ معاش ہی چھن گیا خانہ بدوش کنبہ کے سینکڑوں مویشی بارش کے باعث شیڈ گرنے سے لقمہ اجل

May 31, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?