Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

عالمی رہنماؤں کی عیدالاضحیٰ پر مسلمانوں کو مبارکباد

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 25, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
اسلام آباد//کینڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو، امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ مائیک پومپیو، لندن کے میئر صادق خان سمیت مختلف شخصیات نے دنیا بھر میں موجود مسلمانوں کو عیدالاضحیٰ پر مبارک باد دی ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ویڈیو پیغام میں کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ کینیڈا سمیت دنیا بھر میں موجود تمام مسلمانوں کو عید الاضحیٰ مبارک ہو۔انہوں نے کہا کہ عید الاضحیٰ ایثار و قربانی اور ضرورت مندوں کی مدد کا پیغام دیتی ہے اور اس تہوار میں برادریاں ایک ساتھ پکوانوں کا تبادلہ کرتی ہیں، عبادت کرتی ہیں اور زندگی میں حاصل نعمتوں کا شکریہ اداکرتی ہیں۔جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ ہم سب کے لیے عیدالاضحیٰ ایک موقع ہے کہ ہم کینیڈا کے مسلمانوں کو جان سکیں، جو ہمارے ملک کو بہتر بناتے ہیں اور اختلافات کو بھلا کر ایک ساتھ خوشیاں مناتے ہیں۔ دوسری جانب امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ مائیک پومپیو نے بھی مسلمانوں کے مذہبی تہوار پر انہیں عید کی مبارک باد پیش کی۔ٹوئٹر پر جاری ایک ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ میں تمام مسلمانوں کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد پیش کرتا ہوں، یہ وقت دنیا بھر کے مسلمان عبادت کرتے ہیں اور اپنے دوستوں اور اہل خانہ کے ساتھ خوشیاں مناتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عید کے موقع پر مسلمان قربانی کرتے ہیں اور ضرورت مندوں کی مدد بھی کرتے ہیں اور رحم دلی کی یہ مثال ہم سب کے لیے مثال کا ہیں۔مائیک پومپیو نے کہا کہ میں امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی طرف سے تمام مسلمانوں کو ایک بار پھر عید کی مبارک باد دیتا ہوں۔ادھر لندن کے میئر پاکستانی نڑاد صادق خان نے بھی مسلمانوں کو مذہبی تہوار پر مبارک بادی پیغام دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے صادق خان کا کہنا تھا کہ عید کی خوشیاں منانے والوں کو عید الاضحیٰ مبارک ہو۔اقوام متحدہ کی ڈپٹی جنرل سیکریٹری آمنہ جے محمد بھی ایک ٹوئٹ کرتے ہوئے مسلمانوں کو عید کی خوشیوں کی مبارک باد پیش کی۔عید کی خوشیوں میں گھانہ کے صدر بھی شریک رہے اور انہوں نے بھی گھانا سمیت دنیا بھر میں موجود مسلمانوں کو خوشیوں بھری عید کی مبارکباد دی۔خیال رہے کہ سعودی عرب،  متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ریاستوں، افغانستان اور یورپ کے کچھ ممالک میں عید الاضحیٰ آج مذہبی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اسمبلی انتخابات 2024سے پہلے سیکورٹی فورسز کیلئے شیڈوں کی تعمیر ٹھیکیدار رقومات کی عدم ادائیگی سے پریشان، الیکشن حکام پر ٹال مٹول کا الزام
خطہ چناب
گول مہور شاہراہ پر ٹیمپو حادثہ ،10زخمی ہسپتال میں عدم سہولیات پر عوام کااظہار تشویش
خطہ چناب
ضلع رام بن میں بارشوں سے لوگوں کو گرمی شدت سے راحت قومی شاہراہ پر ٹریفک کی دوطرفہ نقل و حمل بلا خلل جاری
خطہ چناب
جموں میں بارشوں کے بعد موسم خوشگوار
جموں

Related

بین الاقوامی

غزہ میں 75 فلسطینی جاں بحق

June 16, 2025
بین الاقوامی

گرفتار موساد ایجنٹ کو پھانسی پر لٹکایا گیا | تہران میں اسرائیل کے2 ایجنٹ گرفتار

June 16, 2025
بین الاقوامی

۔ 65۔زگھنٹوں میں244ایرانی جاں بحق

June 16, 2025
بین الاقوامی

عمارتیں کھنڈر میں تبدیل | اسرائیل میں غزہ جیسے مناظر

June 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?