سرینگر //پی ڈی پی یوتھ صدر نے عارف لائیگرو کو یوتھ ونگ کا سیکریٹری نامزد کردیا ہے۔یوتھ ونگ کے صدر وحید الرحمان پرہ نے کہا ہے کہ لائیگرو ایک جوشیلے اور محنتی سیاسی کارکن ہیں جو پارتٰ کیساتھ کافی عرصے سے منسلک ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ لائیگرو نے پارٹی کی جڑیں مضبوط بنانے اور نوجوان کارکنوں میں یکجہتی پیدا کرنے کےلئے کئی برسوں سے کام کیا ہے ۔