Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

طوفانی ہواؤں کے بعد کشمیر میں موسمی صورتحال بہتر

Last updated: May 10, 2022 12:00 am
Share
3 Min Read
SHARE

نیوز ڈیسک
سری نگر//گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران طوفانی ہواؤں، بارشوں اور ژالہ باری کے بعد وادی کشمیر میں موسمی صورتحال میں بہتری واقع ہو رہی ہے۔

 

محکمہ موسمیات کے مطابق جموں وکشمیر اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر موسم خشک رہنے کا امکان ہے تاہم اس دوران کہیں کہیں ہلکی بارشیں متوقع ہیں۔
 

انہوں نے کہا کہ وادی میں 16 مئی تک موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔

 

ادھر وادی میں سیاحتی مقام پہلگام کے بغیر شبانہ درجہ حرارت میں ایک بار پھر قدرے گراوٹ درج کی گئی ہے۔

 

گرمائی دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت12.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گذشتہ شب 13.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔

 

وادی کے شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت6.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گذشتہ شب 9.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔

 

وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت 6.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گذشتہ شب 5.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔

 

سرحدی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت 11.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گذشتہ شب 12.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔

 

گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت 10.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گذشتہ شب 12.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔

 

دریں اثنا وادی میں منگل کی صبح سے ہی موسم خشک رہا بلکہ دھوپ بھی چھائی رہی۔

 

قابل ذکر ہے کہ محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کی پیش گوئی کے مطابق وادی کشمیر میں آنے والے دنوں میں سخت گرمی پڑنے کا امکان ہے۔

 

ان کا کہنا ہے کہ وادی میں درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ درج ہو سکتا ہے کہ جبکہ صوبہ جموں میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرنے کا احتمال ہے۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال
یومِ عاشورہ: کشمیر بھر میں ذوالجناح کے جلوسوں کے پُرامن انعقاد کے لیے انتظامات مکمل: آئی جی پی
تازہ ترین

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?