Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

ضلع کمشنروں کی میڈیابریفنگ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 17, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
6 Min Read
SHARE

سرینگر،گاندربل اور کولگام اضلاع میں کورونا مثبت مریضوں کی تعدادمیں روزافزوں کمی

کولگام// کووِڈ ۔19 کی دوسری لہر سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کیلئے کثیر الجہتی حکمت عملیوں کے ساتھ مربوط کوششوں نے مطلوبہ نتایج ظاہر کئے ہیں اور اضلاع میں صورتحال بہتر ہوئی ہے ۔ ان باتوں کااظہار سرینگر،کولگام اور گاندربل اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں نے میڈیا بریفننگ کے دوران کیا۔ ضلع ترقیاتی کمشنر سری نگر محمد اعجاز اَسد نے تفصیلات دیتے ہوئے کہا کہ سری نگر میں اَب تک 68,521کووِڈ۔19 معاملات سامنے آئے ہیں جن میں 65,833مریض مہلک بیمار ی سے شفایاب ہوچکے ہیں اور ضلع میں صحتیابی کی شرح 96.1 فیصد ہوگئی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ ضلع میں کووِڈ پوزیٹیوٹی کی شرح کم ہو کر 4.72فیصد ہو گئی ہے اور اَب فعال معاملات کی تعداد 1,873 ہے جبکہ اَب تک 7,28,905  کووِڈ ٹیسٹ بشمول آر اے ٹی اور آ ر ٹی ۔ پی سی آر کئے گئے ہیں۔ ضلع ترقیاتی کمشنر نے مزید کہا کہ سری نگر بھر میں ٹریڈ باڈیز اور سو ل سوسائٹی کے ممبران کے ساتھ مشترکہ ویکسی نیشن میلوںکا اِنعقاد کر کے میگا اینٹی کووِڈ۔19 ٹیکہ کاری مہم شروع کی گئی ہے جس میں تاجروں ، ٹرانسپورٹروں ، سٹریٹ وینڈروں ، دکانداروں سمیت عا م لوگ شامل ہیں جن کو وِڈ ۔19حفاظتی ٹیکے لگائے گئے ہیں۔محمد اعجاز اَسد نے کہا کہ اَب تک  3,10,000اَفراد کو ویکسی نیشن جاری عمل کے دائرے میں لا یا گیا ہے ۔اُنہوں نے مزید کہاکہ سری نگر جموں اور بارہمولہ اَضلاع کے بعد تیسرا ضلع ہے جہاں کووِڈ ۔19 کی سب سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ ضلع سری نگر کی تمام پنچایتوں میں 45 برس عمر سے زیادہ عمر کے اَفراد کو صد فیصد کووِڈ ۔19 حفاظتی ٹیکے لگائے گئے ہیں ۔ اس کے علاوہ 18برس عمر سے 44 برس عمر تک کے گروپوں کو بھی کووِڈ۔19 حفاظتی ٹیکے لگائے گئے ہیں۔ڈی سی نے سری نگر نوٹیفکیشن کنٹین منٹ زون کے حوالے سے کہا کہ 104 کنٹین منٹ زون ہیں اور اطمینان بخش ویکسی نیشن تک کسی بھی کنٹین منٹ زون کو ڈی نوٹیفائی نہیں کیا جائے گا۔اُنہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ اَپنے کنبے اور پورے معاشرے کی حفاظت اور تحفظ کے لئے کووِڈ حفاظتی ٹیکے جلد از جلد لگائیںاور انہوں نے کووِڈ ۔19 رہنما خطوط اور ایس او پیز پر من و عن سختی عمل پیرا رہیں۔کولگام کے ڈپٹی کمشنرڈاکٹر بلال محی الدین بٹ نے میڈیا کو ضلع میں کووڈ کی موجودہ صورتحال کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اس وقت ضلع میں صرف 415 مثبت معاملات ہیں ۔ ضلع ترقیاتی کمشنر نے ویکسی نیشن کے بارے کہا کہ 45 سال سے زیادہ عمر کے 80 فیصد سے زیادہ آبادی کو کووِڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے ہیں ۔اس کے علاوہ 18 برس عمرسے 44 سال تک کی عمر کے گروپوں کو بھی ٹیکے لگانا شروع کیا ہے ۔ اُنہوں نے یہ بھی بتایا کہ کووڈ انفیکشن ہونے والے شخص کا پتہ لگانے کیلئے روزانہ کی بنیاد پر جارحانہ جانچ کی جا رہی ہے ۔ ضلع ترقیاتی کمشنرنے کہاکہ صحتیابی کی شرح میں نمایاں بہتری آئی ہے اور اس وقت ضلع میں شفایابی کی شرح 97 فیصد ہے ۔ اُنہوں نے تمام شراکت داروں اور عوام الناس پر زور دیا کہ نرمی کے دوران حکومت کی جانب سے وضح کئے گئے رہنما خطوط پر سختی سے کاربند رہیں ۔ ضلع ترقیاتی کمشنر گاندر بل کریتکا جیوتسنا نے  میڈیا کو ضلع میں موجودہ کووڈ منظر نامے اور تخفیفی کوششوں کے بارے میںجانکاری دیتے ہوئے کہاکہ اس ماہ ضلع میں مثبت معاملات میں زبردست کمی واقع ہوئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ضلع میں صرف 378 معامات سرگرم ہیں جن میں سے 344 معاملات گھریلو آئیسولیشن میں ہیں ، 28 ڈسٹرکٹ ہسپتال میں ہیں جبکہ 6 مریضوں کو علاج و معالجہ کیلئے ضلع سے باہر بھیجا گیا ہے ۔ اُنہوں نے فعال مثبت معاملات کے بارے میں تفصیلات دیتے ہوئے کہا کہ معاملات کی تقریباً 47 فیصد آبادی مائیکرو کنٹین منٹ زون سے ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ مائیکرو کنٹین منٹ زون میں اس ہفتے معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور اب زونوں سے تقریباً 53 فیصد فعال مثبت آبادی ہے ۔ انہوں نے خاص طور پر مائیکرو کنٹین منٹ زون سے تعلق رکھنے والے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ ان زونوں کا نمونہ لینے اور جانچنے کیلئے مکمل تعاون فراہم کریں ۔ڈی سی نے مختلف زون میں اضلاع کی درجہ بندی کے بارے میں تفصیل دیتے ہوئے کہاکہ ضلع کی درجہ بندی پانچ پیرا میٹروںیعنی ہفتہ وار مثبت معاملات ، اموات کی شرح ویکسی نیشن کوریج اور ضلع میں بستر قبضے پر مبنی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ضلع گاندر بل ییلو زون میں ہے ۔ انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ کووڈ کے مناسب طرز عمل پر سختی سے عمل کریں تا کہ ہمارا ضلع گرین زون میں آ سکے ۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لیفٹیننٹ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ، ملی ٹینسی متاثرہ خاندانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا: ایل جی منوج سنہا نے تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا
تازہ ترین
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز میں بھرتی کے عمل میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف، تحقیقات جاری:اے سی بی
تازہ ترین
چنار کور کمانڈر نے شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

ایف ایف آر سی کی جموں و کشمیر کے نجی اسکولوں کو ایڈوانس فیس لینے پر روک

July 1, 2025
تازہ ترینکشمیر

پی ڈی پی کاعوامی مسائل کو لیکر احتجاجی مارچ ناکام، معتدد رہنما گرفتار

July 1, 2025
تازہ ترینکشمیر

رشوت خوری کے خلاف کریک ڈاؤن،انسدادِ بدعنوانی بیورو نے ڈی ڈی سی ممبرکو ساتھی سمیت گرفتار کیا

July 1, 2025
کشمیر

۔8ہزار لوگوں کیلئے ایک ڈاکٹر جموں وکشمیر میں 5603ڈینٹل ڈاکٹر بیکار

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?