Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

ضلع ڈوڈہ میں عوامی و مذہبی مقامات پر سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب لازمی قرار

Last updated: April 26, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

اشتیاق ملک
 ڈوڈہ// انتظامیہ نے کاروباری اداروں، مذہبی مقامات پر سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب کو عام لوگوں کی حفاظت اور سیکورٹی کے لئے لازمی قرار دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے کہا کہ سیکشن 144 سی آر پی سی کے تحت ضلع مجسٹریٹ ڈوڈہ کے ذریعہ ایک حکم جاری کیا گیا ہے جس کے تحت اب ضلع بھر میں کاروباری اداروں جیسے جیولری شاپس، پٹرول پمپس، شاپنگ مالز، ریستوران ہوٹل، شراب کی دکانیں، کھانے کے مقامات، شو رومز، تعلیمی ادارے، مذہبی مقامات، بس اسٹینڈز، ہسپتال، ہیلتھ کلینکس، کوچنگ سینٹرز، جمنازیم سینٹرز، پارکس، میرج، بینکوئٹ ہال اور مذہبی مقامات پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنا لازمی ہے تاکہ عام لوگوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔انتظامیہ نے کاروباری اداروں کو سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب  مکمل کرنے کے لئے 21 اپریل سے حکم میں 15 دن کی توسیع کی گئی ہے۔ایس ایس پی ڈوڈہ عبدالقیوم نے ضلع کی تمام تاجر تنظیموں سے اپیل کی ہے کہ وہ سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب کا کام مقررہ وقت کے اندر مکمل کریں بصورت دیگر ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے حکم کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ڈوڈہ پولیس نے پہلے ہی آپریشن تھرڈ آئی کے تحت اہم سرکاری اداروں، کاروباری اداروں، گھریلو تنصیبات اور دیگر ہاٹ اسپاٹ علاقوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کے لیے ایک خصوصی مہم شروع کی تھی تاکہ سیکورٹی کی نگرانی کو بڑھایا جا سکے اور سماج دشمن، مجرموں پر نظر رکھی جا سکے۔ سی سی ٹی وی کیمروں سے نہ صرف جرائم یا دیگر سماج دشمن سرگرمیوں کو کنٹرول کرنے میں مدد ملے گی بلکہ انسانی جان کو لاحق خطرات کو روک کر کاروباری سرگرمیوں اور معاشرے کی مجموعی ترقی کو بہتر بنانے میں بھی مدد ملے گی اور یقینی طور پر عام لوگوں کی جان و مال کی حفاظت ہوگی۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?